• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

ہندواڑہ میں عسکری معاون گرفتار

by امت ڈیسک
29/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کپواڑہ:سرحدی ضلع کپواڑہ کے ہندواڑہ علاقہ میں پولیس نے ایک عسکریت پسند معاون کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ گرفتار عسکریت پسند معاون کا تعلق عسکریت پسند تنظیم لشکر طیبہ سے بتایا جارہا ہے۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ہندوارہ پولیس اور فوج کی 15 آر آر کی ایک مشترکہ ٹیم نے گنائی محلہ پازل پورہ ماگام میں معمول کی چیکنگ کے دوران ایک شخص کو روکا۔انہوں نے کہا کہ گرچہ اس شخص نے سکیورٹی فورسز کو دیکھتے ہی فرار ہونے کی کوشش کی تاہم اس کو دھیر لیا گیا۔

بیان میں کہا گیا کہ تلاشی کے دوران اس شخص کی تحویل سے ایک گرینیڈ اور کچھ قابل اعتراض مواد بر آمد کیا گیا۔بیان میں گرفتار شدہ کی شناخت خورشید احمد بٹ ولد گلزار احمد بٹ ساکن امر گڑھ تارتھ پورہ کے بطور کی گئی ہے۔ پولیس بیان میں کہا گیا کہ ابتدائی پوچھ تاچھ سے معلوم ہوا کہ وہ کالعدم جنگجو تنظیم جیش محمد سے وابستہ جنگجو اعانت کار ہے۔ انہوں نے کہاکہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن ہند وارہ میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ سکیورٹی فورسز نے سوپور علاقہ میں بدھ کے روز ایک عسکریت پسند معاون کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ پولیس کے مطابق عسکریت پسند معاون جیش محمد تنظیم کے ساتھ وابستہ ہے۔گرفتار عسکریت پسند معاون کی شناخت فاروق احمد وانی ولد عبدالرشید وانی ساکن واگب ہاییگام کے طور پر ہوئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ریٹائرمنٹ پر ہیڈ ماسٹر محمد اشرف کو گرم جوشی سے رخصت کیا گیا

Next Post

پاکستانی سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی بھانجی فاطمہ بھٹو کے نکاح

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
Next Post
پاکستانی سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی بھانجی فاطمہ بھٹو کے نکاح

پاکستانی سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی بھانجی فاطمہ بھٹو کے نکاح

مختار انصاری کو 10 سال جیل، 5 لاکھ روپئے جرمانہ

مختار انصاری کو 10 سال جیل، 5 لاکھ روپئے جرمانہ

طارق فتح کینیڈا میں سپرد آتش

طارق فتح کینیڈا میں سپرد آتش

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

سرینگر میں ٹرک بجلی کے کھمبے سے ٹکرانے سے کنڈکٹر کی موت، ڈرائیور زخمی

مِنگا شیرپا نے ڈائریکٹر انفارمیشن کا چارج سنبھال لیا

مِنگا شیرپا نے ڈائریکٹر انفارمیشن کا چارج سنبھال لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »