• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ضلع بڈگام سے ایک عسکریت پسند کو گرفتار کیا گیا: پولیس کا دعویٰ

سوپور میں سرگرم عسکریت پسند اور اس کا معاون گرفتار

by امت ڈیسک
06/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(بارہمولہ) ضلع بارہمولہ کے تحصیل ہیڈکواٹر سوپور سے تقریبا دو کلو میٹر دور ننگلی علاقہ میں سوموار کو فوج، پولیس اور سی آر پی ایف کے ایک مشترکہ کاروائی کے دوران ایک سرگرم عسکریت پسند توفیق احمد قبو ولد غلام رسول قبو ساکنہ آرمپورہ سوپور اور اس کا قریبی ساتھی بلال احمد کلو ولد عبدالرحمان کلو ساکنہ تکیہ بل سوپور دونوں ایک محاصرے کے دوران گرفتار کیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق ننگلی علاقہ میں 52 آر آر فوج، 177 سی آر پی ایف اور جموں و کشمیر پولیس کو ایک مصدقہ اطلاع ملنے پر علاقے کو محاصرہ میں لے کر تلاشی کارروائی شروع کی گئی تھی، محاصرے کے دوران گھر گھر کی تلاشی بھی لی گئی، اسی دوران ان دونوں نے بھاگنے کی کوشش کی لیکن فورسز نے علاقہ میں ہر طرف پہرہ لگایا تھا تاکہ عسکریت پسند بھاگنے میں ناکام ہوں، جس کے بعد سیکیورٹی فورسز نے ان دونوں کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ اس حوالے سے ان کے خلاف ایک کیس درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

چھانہ پورہ میں قائم طبی سینٹر میں شام کے اوقات ڈاکٹروں کی عدم موجودگی

Next Post

این آئی اے نے پونچھ کے نوجوان کے خلاف ضمنی چارج شیٹ داخل کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
این آئی اے نے پونچھ کے نوجوان کے خلاف ضمنی چارج شیٹ داخل کیا

این آئی اے نے پونچھ کے نوجوان کے خلاف ضمنی چارج شیٹ داخل کیا

جے اینڈ کے اسٹیٹ بورڈ آف اسکول ایجوکیشن  نے جے سی پبلشرز کی کتاب کو نصاب سے خارج کیا

جے اینڈ کے اسٹیٹ بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے جے سی پبلشرز کی کتاب کو نصاب سے خارج کیا

جموں و کشمیر میں زمینی صورتحال بہتر، عوام کی مدد سے عسکریت پسندوں کے خلاف کامیاب آپریشن جاری: جنرل راﺅت

چین ہو یا پاکستان ،سرحدوں پر کسی بھی صورتحال کا مقابلہ اور چیلنج کا مقابلے کرنے کیلئے تیار

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

سنگھ پورہ پٹن میں عدم شناخت لاش بر آمد

جموں وکشمیر آنے والے تمام مسافروں کا آر ٹی- پی سی آر ٹیسٹ لازمی: صوبائی کمشنر کشمیر

جموں وکشمیر آنے والے تمام مسافروں کا آر ٹی- پی سی آر ٹیسٹ لازمی: صوبائی کمشنر کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »