• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر آنے والے تمام مسافروں کا آر ٹی- پی سی آر ٹیسٹ لازمی: صوبائی کمشنر کشمیر

جموں وکشمیر آنے والے تمام مسافروں کا آر ٹی- پی سی آر ٹیسٹ لازمی: صوبائی کمشنر کشمیر

by امت ڈیسک
07/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) ڈویژنل کمیشنر کشمیرپی کے پولے کا کہنا ہے کہ سرینگر آنے والے تمام بین الاقوامی مسافروں کی آر ٹی-پی سی آر ٹیسٹنگ لازمی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہاں ابھی کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ اومیکرون کا کوئی بھی کیس سامنے نہیں آیا ہے لہذا احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے سرینگر کے جن علاقوں میں کورونا کے زیادہ کیسز سامنے آرہے ہیں ان علاقوں کو کنٹینمنٹ زون قرار دیا گیا ہے۔ میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں جو بھی بین الاقوامی مسافر آ رہے ہیں، خواہ وہ شارجہ سے آرہے ہوں یا کسی اور جگہ سے ان کی آر ٹی- پی سی آر ٹیسٹنگ لازمی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مسافروں کے ٹیسٹ کئے جاتے ہیں اور ٹیسٹ رپورٹ آنے تک انہیں ہوٹل میں کورنٹائن کیا جاتا ہے، پھر جن کی رپورٹ مثبت آتی ہے انہیں کووڈ ہسپتال واقع کھنموہ منتقل کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہاں ابھی تک اومیکرون کا کوئی بھی کیس سامنے نہیں آیا ہے اور وبا کی یہ نئی قسم بھی بہت ہی تیزی سے پھیلتی ہے۔ اور سرینگر کے کچھ علاقوں میں کورونا کے کیسز زیادہ آرہے ہیں اس لیے انہیں کنٹیمنٹ زون قرار دیا گیا ہے۔ کورونا وبا کی روک تھام کو یقینی بنانے کے لیے لوگوں کا تعاون انتہائی ضروری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سنگھ پورہ پٹن میں عدم شناخت لاش بر آمد

Next Post

نوشہرا راجوری میں سڑک حادثہ: سابق پولیس آفیسر از جان، 4 دیگر زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
نوشہرا راجوری میں سڑک حادثہ: سابق پولیس آفیسر از جان، 4 دیگر زخمی

نوشہرا راجوری میں سڑک حادثہ: سابق پولیس آفیسر از جان، 4 دیگر زخمی

کولگام کے بیگام علاقے میں کشمیریت کی مثال زندہ: مسلمانوں نے پنڈت خاتون کی آخری رسومات انجام دیں

کولگام کے بیگام علاقے میں کشمیریت کی مثال زندہ: مسلمانوں نے پنڈت خاتون کی آخری رسومات انجام دیں

دلی کی دوری اور دل کی دوری ختم کرنے کیلئے کون سا اقدام کیا گیا، ڈاکٹر فاروق کا وزیر اعظم ہند سے سوال

دلی کی دوری اور دل کی دوری ختم کرنے کیلئے کون سا اقدام کیا گیا، ڈاکٹر فاروق کا وزیر اعظم ہند سے سوال

لوک سبھا میں وقفہ صفر کے دوران حسنین مسعودی کی تقریر

لوک سبھا میں جموں وکشمیر کا مسئلہ پھر گونج اٹھا

کووڈ کی نئی ویرینٹ امیکرون سے بچے زیادہ متاثر ہوسکتے ہیں

کووڈ کی نئی ویرینٹ امیکرون سے بچے زیادہ متاثر ہوسکتے ہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »