• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر میں شبانہ سردیوں کا زور برابر جاری

فائل فوٹو

کشمیر میں شبانہ سردیوں کا زور برابر جاری

by امت ڈیسک
09/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) وادی کشمیر میں گرچہ لوگ دن بھر کھلی رہنے والی ہلکی دھوپ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں تاہم شبانہ درجہ حرارت مسلسل نقطہ انجماد سے نیچے درج ہونے کے باعث سردی کی شدت سے کانپتے رہتے ہیں۔ ادھر محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کی پیش گوئی کے مطابق جموں و کشمیر میں14 دسمبر تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں14دسمبر تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے تاہم 15 دسمبر کو موسم کروٹ بدل سکتا ہے جس کے باعث کہیں کہیں ہلکے درجے سے درمیانی درجے کی برف باری یا بارشیں متوقع ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لوگوں کے مسائل حل کرنے کی خاطر زمینی سطح پر اقدامات اُٹھائےجارہے ہیں: صوبائی کمشنر کشمیر

Next Post

سڑک حادثے میں زخمی ہونے والا سوپور کا معروف کرکٹر دم توڑ گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
سڑک حادثے میں زخمی ہونے والا سوپور کا معروف کرکٹر دم توڑ گیا

سڑک حادثے میں زخمی ہونے والا سوپور کا معروف کرکٹر دم توڑ گیا

راج بھون جموں میں سی ڈی ایس جنرل راوت و دیگران کی یاد میں 2 منٹ کی خاموشی

راج بھون جموں میں سی ڈی ایس جنرل راوت و دیگران کی یاد میں 2 منٹ کی خاموشی

محکمہ جنگلات کی مختلف اسامیوں کے لئے درخواستیں جمع کرنے والے امیداروں کا سرینگر میں احتجاج

محکمہ جنگلات کی مختلف اسامیوں کے لئے درخواستیں جمع کرنے والے امیداروں کا سرینگر میں احتجاج

وزیر دفاع راجناتھ کا ہیلی کاپٹر حادثے پر پارلیمنٹ سے خطاب

وزیر دفاع راجناتھ کا ہیلی کاپٹر حادثے پر پارلیمنٹ سے خطاب

کسان تحریک ملتوی، تنظیمیں حکومت کے وعدے پر پیش رفت کا ہر ماہ جائزہ لیں گی

کسان تحریک ملتوی، تنظیمیں حکومت کے وعدے پر پیش رفت کا ہر ماہ جائزہ لیں گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »