• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کسان تحریک ملتوی، تنظیمیں حکومت کے وعدے پر پیش رفت کا ہر ماہ جائزہ لیں گی

کسان تحریک ملتوی، تنظیمیں حکومت کے وعدے پر پیش رفت کا ہر ماہ جائزہ لیں گی

by امت ڈیسک
09/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نئی دہلی) سینکت کسان مورچہ نے جمعرات کو حکومت کی طرف سے کسانوں کے مطالبات کو پورا کرنے کے وعدے کے بعد ایک سال سے جاری کسانوں کی تحریک کو معطل کرنے کا اعلان کیا۔ سنگھو بارڈر پر اس کا اعلان کرتے ہوئے کسان لیڈر بلویر راجیوال نے کہا کہ 11 دسمبر کو کسان دہلی کی سرحدوں اور ملک کے دیگر مقامات سے دھرنا اٹھائیں گے۔ انہوں نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ احتجاج کو معطل کرنے کا فیصلہ مورچہ کی میٹنگ میں حکومت کی طرف سے ان کے مطالبات کو پورا کرنے کے وعدے کے بعد کیا گیا۔ پریس کانفرنس میں تحریک کی قیادت کرنے والی دیگر تنظیموں کے کسان رہنما بھی موجود تھے۔ بلویر راجیوال نے بتایاکہ ہم ہر ماہ حکومت کے وعدوں کو پورا کرنے کے کام کا جائزہ لیں گے اور اسی کی بنیاد پر مزید حکمت عملی طے کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ 11 دسمبر کو کسان وجے دیوس منائیں گے اور اس دن سے وہ کسان جو دہلی اور دیگر مقامات پر ایک سال سے زیادہ عرصے سے پھنسے ہوئے ہیں اپنے گھروں کو لوٹنا شروع ہو جائیں گے۔ چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کی ہیلی کاپٹر حادثے میں موت اور کل ان کی آخری رسومات کے پیش نظر کسان ہفتہ کو وجے دیوس منائیں گے۔ کسان 13 دسمبر کو گولڈن ٹیمپل بھی جائیں گے۔ کسان لیڈر یوگیندر یادو نے کہا کہ حکومت نے وعدہ کیا ہے کہ وہ کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) پر ایک کمیٹی تشکیل دے گی۔ ایم ایس پی کے تحت خریداری موجودہ پوزیشن پر جاری رہے گی۔ حکومت نے ایم ایس پی کی بھی یقین دہانی کرائی۔ مورچہ 15 جنوری کو دہلی میں میٹنگ کرے گا جس میں حکومت کے وعدوں کو پورا کرنے کے لیے کئے گئے اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیر دفاع راجناتھ کا ہیلی کاپٹر حادثے پر پارلیمنٹ سے خطاب

Next Post

تمل ناڈو ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ، راجوری میں دکاندار کو کیا گیا گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
Next Post
تمل ناڈو ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ، راجوری میں دکاندار کو کیا گیا گرفتار

تمل ناڈو ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ، راجوری میں دکاندار کو کیا گیا گرفتار

چیف آف ڈنفس سٹاف کے کشمیری عوام سے قریبی تعلقات تھے

چیف آف ڈنفس سٹاف کے کشمیری عوام سے قریبی تعلقات تھے

جموں وکشمیر کے دیہی علاقوں میں رہائشی اراضی کا ڈرون سروے

جموں وکشمیر کے دیہی علاقوں میں رہائشی اراضی کا ڈرون سروے

چولن شوپیاں انکاؤنٹر کی کہانی تصویروں کی زبانی

چولن شوپیاں انکاؤنٹر کی کہانی تصویروں کی زبانی

جموں وکشمیر کے عوام کے ساتھ انصاف کیا جائے: ڈاکٹر فاروق عبدا ﷲ

جموں وکشمیر کے عوام کے ساتھ انصاف کیا جائے: ڈاکٹر فاروق عبدا ﷲ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »