• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کانگریس، بڑے بھائی کا رول ادا کرے: محبوبہ مفتی

جی ٹوئنٹی سے قبل پکڑ دھکڑ کا ماحول بند ہونا چاہیے:محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
17/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر :جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ و پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کہا کہ جی ٹوئنٹی کی سمٹ ملک کے کسی بھی حصے میں منعقد کی جاسکتی ہے،لیکن کشمیر میں جی ٹوئنٹی کی تیاریوں سے قبل انتظامیہ نے نوجوانوں کی پکڑ دھکڑ شروع کی ہے جس کو بند کر دینا چاہیے۔سرینگر میں پارٹی دفتر پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے بتایا آئے روز کشمیر میں این آئی اے اور دیگر ایجنسیوں کے چھاپے اور کریک ڈاؤن، جموں میں اسکولوں کو بند کرنا حالات کی عکاسی کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ انتظامیہ دعوے کر رہی ہے کہ جموں کشمیر میں سب کچھ ٹھیک ہے لیکن لوگوں کو معلوم ہے کہ کیا ٹھیک ہے۔

میرواعظ عمر فاروق کے مرحوم والد مولوی محمد فاروق کے قتل میں مبینہ طور ملوث افراد کی گرفتاری پر محبوبہ مفتی نے کہا کہ ایسے معاملات میں قانونی کارروائی کرنا خیر مقدم ہے لیکن کشمیری پنڈتوں کے قتل اور دیگر ایسے واقعات میں بھی قانونی کارروائی ہونی چاہیے۔کیرالہ سٹوری فلم کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ‘بدقسمتی سے بی جے پی ایسی فلموں کو فروغ دے رہی ہے جن سے معاشرے میں نفرت پھیلتی ہے جس کا نتیجہ ہم نے جموں میڈیکل کالج میں دیکھا’۔محبوبہ مفتی نے کہا کہ جس طرح کرناٹک میں لوگوں نے عقلمندی کا مظاہرہ کیا اسی طرح ملک کے باقی حصوں کے لوگوں کو بھی عقلمدی کا مظاہرہ کرنا چاہئے۔

اسمبلی انتخابات کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا کہ ‘اگر پی ڈی پی کے پاس وسائل ہوتے تو پی ڈی پی جموں و کشمیر یا باہر کے جیلوں میں بند جموں وکشمیر کے نوجوانوں کی رہائی کے لئے سپریم کورٹ میں کیس لڑتی، الیکشن تو دور کی بات ہے’۔محبوبہ مفتی نے کہا کہ اسمبلی انتخابات ان کے لئے دیرینہ مسئلہ ہے لیکن جو اس سے بڑا مسئلہ ہے کہ جموں کشمیر کے لوگوں کو کس طرح ان کے حقوق واپس دیئے جاسکتے ہیں۔

سابق وزیر اعلیٰ نے الزام لگایا کہ بی جے پی آئین کو درکنار کرکے اپنے ایجنڈے کے مطابق پورے ملک کو چلا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ‘بی جے پی نہیں جانتی ہے کہ جس دفعہ 370 کو ہم نے ہٹایا وہ جموں وکشمیر اور ملک کے درمیان ایک پل کی حیثیت رکھتا تھا۔محبوبہ مفتی نے کہا کہ اسمبلی انتخابات ان کے لئے دیرینہ مسئلہ ہے لیکن جو اس سے بڑا مسئلہ ہے کہ جموں کشمیر کے لوگوں کو کس طرح ان کے حقوق واپس دیئے جاسکتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بابری مسجد کیس کے وکیل ظفر یاب جیلانی انتقال کر گئے

Next Post

*جنوبی کشمیر میں آوارہ کتے کا حملہ، آٹھ زخمی*

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
*جنوبی کشمیر میں آوارہ کتے کا حملہ، آٹھ زخمی*

*جنوبی کشمیر میں آوارہ کتے کا حملہ، آٹھ زخمی*

ڈی سی کولگام نے عملی طور پر جے جے ایم کے تحت 5 ڈبلیو ایس ایس کی پیشرفت کا معائنہ کیا۔

ڈی سی کولگام نے عملی طور پر جے جے ایم کے تحت 5 ڈبلیو ایس ایس کی پیشرفت کا معائنہ کیا۔

جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

این سی ہر کسی الیکشن کےلیے تیار : فاروق عبداللہ

سرحدوں پر چوکسی، 607 اہلکاروں کی تقرری کو منظوری

*مینڈھر پونچھ میں سیکورٹی فورسز نے خفیہ ٹھکانے کو تباہ*

رامبن میں ہوٹل میں آگ لگنے سے 2 جھلس کر ہلاک، 5 زخمی

*جنوبی کشمیر میں دو رہائشی مکانات کو نقصان پہنچا*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »