• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
*دسویں اور بارہویں کے امتحانات کے نتائج کا اعلان اگلے ماہ کیا جائے گا: حکام*

دسویں جماعت امتحانی نتائج میں 79 فیصد کامیاب

by امت ڈیسک
19/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

ریزلٹ دیکھیں
http://results.indiaresults.com/jk/jkbose/class10-exam-result-2023/mquery.htm

جموں و کشمیر اور لداخ میں ہفتے کے روز جموں و کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے دسویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان کیا ہے۔

جموں و کشمیر پریس سروس کے موصولہ تفصیلات کے مطابق امتحانی نتائج میں کل 79.89 فیصد امیدوار کامیاب ہوئے ہے۔

بورڈ حکام کے مطابق جموں وکشمیر اور لداخ یوٹیز میں کُل 77422 لڑکوں اور 71279 لڑکیوں نے دسویں جماعت کے سالانہ ریگولر 2023ء میں اِندراج کیا تھا جن میں سے 118791 طلباء نے اِمتحان پاس کیا۔

لڑکیوں نے لڑکوں کے 78.23 فیصد پاس کے مقابلے میں 81.68 فیصد پاس کر کے دوبارہ سبقت حاصل کی ہے۔

چیئرپرسن جموں وکشمیر بورڈ آف سکول کایجوکیشن پروفیسر ( ڈاکٹر ) پریکشت سنگھ منہاس نے سالانہ ریگولر 2023ء اِمتحان کے پورے اِمتحانی عمل پر اَپنے اطمینا ن کا اِظہار کرتے ہوئے تمام شراکت داروں کو مبارک باد دی اور لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا ، لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر ،پرنسپل سیکرٹری تعلیم آلوک کمار ، صوبائی او رضلعی سطح کی اِنتظامی مشینری ، اِنڈیا پوسٹس ، جے کے بی او ایس اِی کے اَفسران اور ملازمین کی پوری ٹیم ، اساتذہ کا شکر یہ اَدا کیا جنہوں نے اِمتحان کے خوش اسلوبی سے اِنعقاد کے لئے انتھک تعاون کیا ہے۔اِس کے بعد تشخیص میں تعاون اور دیگر تمام اَفراد جنہوں نے حکومت کے اِس ویژن کی کامیابی میں بالواسطہ یا بالواسطہ تعاون کیا ہے جس میں دونوں یوٹیز کے تمام طلباء کو ایک ہی تعلیمی سیشن میں اِکٹھاکیا گیا اور ان کا نتیجہ کامیابی کے ساتھ اعلان کیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

خالصتان نواز سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجرکینیڈا میں ہلاک

Next Post

آئندہ انتخابات میں نیشنل کانفرنس زمین بوس ہوگی: بھاجپا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
آئندہ انتخابات میں نیشنل کانفرنس زمین بوس ہوگی: بھاجپا

آئندہ انتخابات میں نیشنل کانفرنس زمین بوس ہوگی: بھاجپا

سرینگر میں سابق بھارتی کرکٹرز نے ویک اینڈ کا لطف اٹھایا

سرینگر میں سابق بھارتی کرکٹرز نے ویک اینڈ کا لطف اٹھایا

جموں و کشمیر میں عیدالضحی 29 جون کو ہوگی: مفتی اعظم

جموں و کشمیر میں عیدالضحی 29 جون کو ہوگی: مفتی اعظم

*ملٹینسی فنڈنگ ​​کیس: ایس آئی یو نے ترال میں 3 مقامات پر چھاپے مارے

وادی کشمیرکے چار اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے

بھارت دنیا میں صحیح مقام حاصل کر رہا ہے:مودی

بھارت دنیا میں صحیح مقام حاصل کر رہا ہے:مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »