• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ترال میں ایس آئی یو کی جانب سے چھاپے

ایس آئی یو نے بجبہاڑہ میں رہائشی مکان منسلک کیا

by امت ڈیسک
22/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ:عسکریت پسندوں کو پناہ دینے اور انہیں لاجسٹک سپورٹ فراہم کرنے کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھتے ہوئے ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی یو) شوپیان یونٹ نے جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڈہ علاقے میں لشکر طیبہ سے وابستہ ایک عسکریت پسند کے رہائشی مکان واقع سبحان پورہ کو اٹیچ کر دیا۔ اننت ناگ پولیس نے اس حوالہ سے کہا کہ ’’ایس آئی یو شوپیان یونٹ، نے ڈی آئی جی ایس آئی یو کشمیر، ایس ایس پی شوپیاں، ڈی وائی ایس پی، سی آئی او، ایس آئی یو شوپیاں کی نگرانی میں اننت ناگ ضلع کے سبحان پورہ، بجبہاڑہ علاقے میں ایک عسکریت پسند کے معاون کا مکان منسلک کر دیا۔‘‘

پولیس ترجمان کے مطابق پولیس اسٹیشن زینہ پورہ شوپیان میں یو اے پی اے ایکٹ کے تحت درج ایک کیس زیر ایف آئی آر نمبر 22/2022 کی تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ سبحان پورہ، بجبہاڑہ کے رہائشی عبدالرحمان گنائی ولد محمد شعبان گنائی جو عسکریت پسندوں کے ساتھی زبیر احمد گنائی کے والد ہے کا رہائشی مکان کالعدم قرار دی گئی عسکریت پسند تنظیم لشکر طیبہ سے وابستہ عسکریت پسندوں کو پناہ دینے کے لیے استعمال ہوا۔پولیس ترجمان کے مطابق عسکریت پسندی کے دائرے میں آنے والے مذکورہ ملزمان کی جائیداد کو ضبط کرنے کا عمل SIU شوپیاں نے UA(P) ایکٹ کی دفعہ 25 کے تحت شروع کیا تھا۔ بیان میں ’’لوگوں کو ایک بار پھر مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ عسکریت پسندوں اور ان کے ساتھیوں کو اپنے گھروں یا احاطے میں پناہ دینے سے گریز کریں۔‘‘

قبل ازیں ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقے میں سکیورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کے دو ساتھیوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جن کے قبضہ سے نقدی اور گولہ بارود برآمد کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ ادھر، فوج، پولیس اور سی آر پی ایف کی مشترکہ ٹیم نے اننت ناگ ضلع کے تحصیل بجبہاڑہ میں دو الگ الگ مقامات سے لشکر طیبہ سے وابستہ عسکریت پسندوں کے دو معاونین کو بھی گرفتار کیا ہے، جن کی شناخت شیتی پورہ بجبہاڑہ کے رہنے والے توصیف احمد بٹ ولد مشتاق احمد بٹ اور آرونی علاقہ سے تعلق رکھنے والے ابرار الحق کٹو ولد مشتاق احمد کٹو کے طور پر ہوئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بجلی کے وسائل سے مالا مال،جموں و کشمیر کے عوام اندھیرے میں کیوں؟

Next Post

بارہمولہ سڑک حادثے میں نوجوان لقمہ اجل، دیگر متعدد زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

بارہمولہ سڑک حادثے میں نوجوان لقمہ اجل، دیگر متعدد زخمی

ٹائٹن آبدوز میں پھنسے پانچوں افراد ہلاک

ٹائٹن آبدوز میں پھنسے پانچوں افراد ہلاک

کپواڑہ جھڑپ میں دو ملی ٹینٹ مارے گئے :پولیس

مژھل کپواڑہ میں چار عسکریت پسند ہلاک

اگلے چوبیس گھنٹوں کے لیے قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

اگلے چوبیس گھنٹوں کے لیے قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

بھارت اور امریکہ مل کر دنیا کو بہتر مستقبل دیں گے: مودی

بھارت اور امریکہ مل کر دنیا کو بہتر مستقبل دیں گے: مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »