• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہمولہ میں دو خواتین سمیت تین منشیات فروش گرفتار

بارہمولہ میں دو خواتین سمیت تین منشیات فروش گرفتار

by امت ڈیسک
24/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//

بارہمولہ (جموں و کشمیر):بارہمولہ پولیس نے منشیات فروشوں کے ایک گروہ کا پردہ فاش کرتےہوئے تین منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار کیے گئے منشیات فروشوں میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔ جموں و کشمیر پولیس کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سنگرامہ چوک میں قائم کیے گئے ایک ناکے کے نزدیک مشکوک انداز میں چل رہے ایک شخص کو گشت کر رہی پولیس پارٹی نے رکنے کا اشارہ کیا۔ پولیس کو دیکھ کر ملزمین نے بھاگنے کی کوشش کی تاہم پولیس اہلکاروں نے انہیں دبوچ لیا۔

پولیس کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ تلاشی کے دوران ان افراد کی تحویل سے ہیروئن جیسا مادہ بر آمد کیا گیا اور انہیں موقعے پر ہی گرفتار کر کے قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت پولیس تھانہ ترزو میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ بارہمولہ پولیس نے سنگرامہ چوک سے گرفتار کیے گئے تین منشیات فروشوں کی شناخت عبد اللطیف گوجر ولد نور محمد گوجر ساکن تحصیل گندوہ ڈوڈہ۔ پروین کونثر دختر میر حسین ساکن سدرہ، بائی پاس، جموں اور شبنم بیگم بنت محمد اکبر خان ساکن اخیروانی، ولتر، رفیع آباد کے طور پر ظاہر کی ہے۔مزید پڑھیں:ممبئی: خاتون منشیات فروش تین کروڑ کی منشیات کے ساتھ گرفتارجموں و کشمیر پولیس نے عوام الناس سے منشیات فروشی سمیت معاشرے میں تیزی سے پھیل رہی دیگر سماجی برائیوں سے متعلق کسی بھی اطلاع کو فوری طور پر پولیس کے ساتھ شیئر کرنے کی تلقین کی ہے تاکہ منشیات فروشی، دیگر سماجی برائیوں کے خلاف بر وقت کارروائی کرکے معاشرے کو پاک و صاف بنایا جا سکے۔ پولیس نے مزید کہا ہے کہ ’’منشیات فروشوں کے خلاف ہماری مسلسل کارروائیوں سے کمیونٹی کے افراد کو یقین دلانا چاہتے ہیں کہ ہم معاشرے کو منشیات کی بدعت سے پاک و صاف رکھنے کے لیے پوری کوششیں کر رہے ہیں“۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پی ایم مودی کا امریکی دورہ ختم، مصر کیلئے روانہ

Next Post

یوکرین کیخلاف لڑنے والے روسی دستے نے فوجی قیادت کیخلاف بغاوت کردی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
یوکرین کیخلاف لڑنے والے روسی دستے نے فوجی قیادت کیخلاف بغاوت کردی

یوکرین کیخلاف لڑنے والے روسی دستے نے فوجی قیادت کیخلاف بغاوت کردی

سونمرگ میں نہانے کے دوران 14 سالہ طالب علم ڈوب کر لقمہ اجل

سونمرگ میں نہانے کے دوران 14 سالہ طالب علم ڈوب کر لقمہ اجل

امیت شاہ نے رکھا ’بلیدان ستمب‘ کا سنگ بنیاد

امیت شاہ نے رکھا ’بلیدان ستمب‘ کا سنگ بنیاد

کشمیر میں یکم جولائی سے دس جولائی تک گرمائی تعطیلات کا اعلان

کشمیر میں یکم جولائی سے دس جولائی تک گرمائی تعطیلات کا اعلان

سرینگر میں بیوی کے ہاتھوں شوہر کا قتل

سرینگر میں بیوی کے ہاتھوں شوہر کا قتل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »