• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
یوکرین کیخلاف لڑنے والے روسی دستے نے فوجی قیادت کیخلاف بغاوت کردی

یوکرین کیخلاف لڑنے والے روسی دستے نے فوجی قیادت کیخلاف بغاوت کردی

فوجی بغاوت بڑا دھچکا اور پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہے: روسی صدر پوتن

by امت ڈیسک
24/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(ماسکو) یوکرین کے خلاف لڑنے والے روس کے دستے نے فوجی قیادت کے خلاف بغاوت کردی۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین جنگ میں روس کے لیے کامیابی حاصل کرنے والے نیم فوجی دستے ویگنر نے فوجی قیادت کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے آخری حد تک جانے کا اعلان کیا ہے۔

ویگنر گروپ کے بانی یوگینی پریگوزن نے روسی وزارت دفاع کو برائی قراردیتے ہوئے کہا کہ روس کی وزارت دفاع اپنے ہی فوجیوں کو مارنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ مبینہ میزائل حملے میں ویگنر فوجیوں کی ہلاکت میں روسی وزارت دفاع کا ہاتھ ہے۔

گروپ کے سربراہ کا مزید کہنا تھا کہ روسی وزیردفاع کو ہٹانے کیلئے جنگجو یوکرین سے روس روانہ کردیے ہیں۔ اب جو راستے میں آئے گا اسے تباہ کر دیا جائے گا۔

ادھر روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے فوجی گروپ کی بغاوت کو بڑا دھچکا قرار دے دیا۔ روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے قوم کے لیے مختصر ریکارڈڈ خطاب میں کہا کہ ہم بغاوت کے خلاف لڑ رہے ہیں۔ یہ اندورنی بغاوت بڑا دھچکا ہے۔روسی صدر کا مزید کہنا تھا کہ بغاوت کو کچلنے کے لیے سخت ترین اقدامات کیے جائیں گے۔ ماسکو اور دیگر شہروں میں سیکورٹی سخت کردی گئی ہے۔ روسی شہر روستوف کی صورتحال ’ پیچیدہ ‘ ہے۔

صدر پیوٹن کا مزید کہنا تھا کہ اس حملے کو ناکام بنانے کے لیے ہرممکن اقدام کررہا ہوں۔ فوجی بغاوت پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہے۔ بغاوت کرنے والوں نے روس کے ساتھ غداری کی ہے۔ اس بغاوت میں شامل لوگوں پر روز دیتا ہوں کہ وہ ہتھیار پھینک دیں۔

دریں اثنا بغاوت کرنے والے فوجی گروپ کے سربراہ نے روستوف سمیت روس کے متعدد شہروں پر قبضہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہےکہ روس کے وزیر دفاع کو ہٹانے کے لیے جنگجو روانہ کردئیے گئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں دو خواتین سمیت تین منشیات فروش گرفتار

Next Post

سونمرگ میں نہانے کے دوران 14 سالہ طالب علم ڈوب کر لقمہ اجل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
سونمرگ میں نہانے کے دوران 14 سالہ طالب علم ڈوب کر لقمہ اجل

سونمرگ میں نہانے کے دوران 14 سالہ طالب علم ڈوب کر لقمہ اجل

امیت شاہ نے رکھا ’بلیدان ستمب‘ کا سنگ بنیاد

امیت شاہ نے رکھا ’بلیدان ستمب‘ کا سنگ بنیاد

کشمیر میں یکم جولائی سے دس جولائی تک گرمائی تعطیلات کا اعلان

کشمیر میں یکم جولائی سے دس جولائی تک گرمائی تعطیلات کا اعلان

سرینگر میں بیوی کے ہاتھوں شوہر کا قتل

سرینگر میں بیوی کے ہاتھوں شوہر کا قتل

کانگریس، بڑے بھائی کا رول ادا کرے: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا پلوامہ میں مسجد کا تقدس پامال کرنے کا الزام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »