• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈوڈہ میں جنگجووں کے 2بالائی ورکروں پر پی ایس اے عائد:پولیس

عسکریت پسندوں کے تین معاون کے خلاف پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج

by امت ڈیسک
25/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پلوامہ: پلوامہ پولیس نے عسکریت پسندوں کی حمایت میں ملوث ہونے کی وجہ سے عسکریت پسندوں کے تین ساتھیوں کے خلاف پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ پولیس ترجمان نے ان کی شناخت عمر احمد گنائی ولد غلام محمد گنائی ساکنہ سیٹھر گنڈ کاکاپورہ، آفتاب حسین ڈار ولد عبدل غنی ڈار ساکنہ آینگنڈ راجپورہ اور ہلال احمد خان ولد محمد انور خان ساکنہ ہکھری پورہ پلوامہ کے طور پر کی گئی ہے ان تینوں میں سے ایک کا تعلق راجپورہ تحصیل سے جبکہ ایک کا تعلق پلوامہ اور ایک کا تعلق کاکاپورہ تحصیل سے ہیں۔ یہ تینوں نوجوان ان علاقوں کے تعلق رکھتے ہے جہاں پر عسکریت پسندوں کی موجودگی زیادہ ہوتی تھی اور ان علاقوں میں عسکریت پسند کافی سرگرم نظر آتے تھے۔

پولیس نے ان کی شناخت فعال OGWs اور LeT/TRF/JeM وغیرہ کی مختلف عسکری تنظیموں کے سہولت کار کے طور پر کی گئی ہے۔ وہ عسکریت پسندوں کی نقل و حرکت میں سہولت فراہم کرنے، انہیں ٹرانسپورٹ کی سہولیات فراہم کرنے، ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث تھے جو خطے کے لیے خطرہ ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی عسکری سرگرمی میں ملوث تمام افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔واضح رہے کہ جموں و کشمیر میں عسکریت پسندوں کی مدد کرنے کے الزام میں اس سے پہلے بھی کئی لوگوں کے خلاف پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مقدمات درج کیے گئے ہیں اور انہیں گرفتار بھی کیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بانڈی پورہ میں دلروز حادثہ : بھائی کی جان بچانے کی کوشش میں بہن اپنی جاں گنوا بیٹھی

Next Post

ماسکو اور ویگنر میں سمجھوتہ، باغیوں کے خلاف الزامات واپس، پریگوژن کی بیلاروس منتقلی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
ماسکو اور ویگنر میں سمجھوتہ، باغیوں کے خلاف الزامات واپس، پریگوژن کی بیلاروس منتقلی

ماسکو اور ویگنر میں سمجھوتہ، باغیوں کے خلاف الزامات واپس، پریگوژن کی بیلاروس منتقلی

کشمیر میں یکم جولائی سے دس جولائی تک گرمائی تعطیلات کا اعلان

گرمی کی شدت: پری پرائمری اور پرائمری کلاسوں کیلئے گرمائی تعطیلات کل سے ہونگی : محکہ تعلیم

کپواڑہ میں دوست کا  نوجوان پر چاقو سے حملہ

کپواڑہ میں دوست کا نوجوان پر چاقو سے حملہ

بہن کی موت کے بعد بھائی بھی دم توڑ گیا،بانڈی پورہ کے خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی

بہن کی موت کے بعد بھائی بھی دم توڑ گیا،بانڈی پورہ کے خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی

سی آر پی ایف کے ڈی جی نے امرناتھ یاترا کی سیکورٹی کا جائزہ لیا

سی آر پی ایف کے ڈی جی نے امرناتھ یاترا کی سیکورٹی کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »