• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کپواڑہ میں 3 کمسن بچیاں نالے میں ڈوب گئیں، 2 کو بچا لیا گیا، تیسرے کی تلاش جاری

کپواڑہ میں 3 کمسن بچیاں نالے میں ڈوب گئیں، 2 کو بچا لیا گیا، تیسرے کی تلاش جاری

by امت ڈیسک
08/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

شمالی ضلع کپواڑہ کے جاگر پورہ علاقے میں آج دوپہر پوہرو ندی میں ڈوبنے کے بعد دو کمسن بچیوں کو بچا لیا گیا جبکہ تیسرے کو بچانے کا کام جاری ہے۔

حکام نے بتایا کہ تین بچیاں اس وقت ڈوب گئے جب انہوں نے ایک لڑکی کی چپل بچابے کی کوشش کی، جو دریا میں اس وقت گر گئی جب وہ دریا پر بنے پل پر چل رہے تھے۔

"اس خبر کے پھیلنے کے فوراً بعد، مقامی لوگوں اور پولیس نے ایک مشترکہ آپریشن شروع کیا جس سے دو کمسن بچیوں کی بحفاظت بازیابی ہوئی

انہوں نے مزید کہا کہ "ایک لڑکی کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔جس کی تلاش جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

زمین الاٹمنٹ معاملہ، منوج سنہا کی علاقائی سیاسی جماعتوں پر شدید تنقید

Next Post

عہدہ ملتے ہی مہنگے دربار مو کو معطل کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں 40 فیصد آبادی ٹیکس سے مستثنیٰ ،یو ٹی کی بہتری کیلئے لوگ آگئے آئیں:منوج سنہا

عہدہ ملتے ہی مہنگے دربار مو کو معطل کیا

ایک سو ایک لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی، 55 لاشیں لواحقین کے حوالے کردی گئیں

سی بی آئی نے اڈیشہ ٹرین حادثے میں ریلوے کے تین ملازمین کو گرفتار کیا

نذیر احمد یتوں کی ڈیمو کریٹک پروگرسیو آزاد پارٹی میں شامل

نذیر احمد یتوں کی ڈیمو کریٹک پروگرسیو آزاد پارٹی میں شامل

پونچھ میں دو فوجی غرقاب، ریسکیو آپریشن جاری

پونچھ میں دو فوجی غرقاب، ریسکیو آپریشن جاری

وزیر اعظم فوڈ اسکیم کے تحت 57 لاکھ گھرانوں کو 10 کلو اضافی راشن فراہم ہوگا:منوج سنہا

وزیر اعظم فوڈ اسکیم کے تحت 57 لاکھ گھرانوں کو 10 کلو اضافی راشن فراہم ہوگا:منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »