• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نذیر احمد یتوں کی ڈیمو کریٹک پروگرسیو آزاد پارٹی میں شامل

نذیر احمد یتوں کی ڈیمو کریٹک پروگرسیو آزاد پارٹی میں شامل

by امت ڈیسک
08/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:ڈیمو کریٹک پروگریسو آزاد پارٹی کے سربراہ اور سابق مرکزی وزیر و جموں و کشمیر وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد نے کہا کہ مرکزی حکومت کو یونیفارم سول کوڈ نافز کرنے کی کوشش نہیں کرنی چاہئے کیونکہ اسکے ساتھ مختلف مزاہب کے ماننے والوں کا مستقبل جڑا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ اتنا اسان نہیں ہے جتنا دفعہ 370 کو کالعدم قرار دینا تھا۔

آزاد نے آج سرینگر کے حیدر پورہ علاقے میں اپنی رہائش گاہ پر نامہ نگاروں سے بات کی۔ اس موقعے پر ضلع بڈگام کے چاڈورہ بلاک سے تعلق رکھنے والے اپنی پارٹی کے سابق لیڈر نذیر احمد یتو نے اپنے درجنوں کارکنان کے ہمراہ غلام نبی آزاد کی سیاسی جماعت ڈیمو کریٹک پروگریسو آزاد پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ اس سے پہلے نذیر احمد یتو مختلف پارٹیوں میں شامل ہوئے ہیں۔ اس موقعے پر ڈیمو کریٹک پروگریسو پارٹی لیڈران میں تاج محی الدین غلام احمد سروری کے علاوہ غلام نبی بٹ موجود تھے۔غلام نبی نے نذیر احمد یتو کو پارٹی میں شمولیت کرنے پر پھولوں سے استقبال کیا اس دوران اپنے مختصر خطاب میں غلام نبی آزاد نے کہا کہ ہماری پارٹی وہ پارٹی نہیں جو دیگر پارٹیوں کی طرح دوسروں کے سہارے اپنا مقصد پورا کرتی ہے جیسا کہ کانگریس سرکار نے کیا ہے۔

نامہ نگاروں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں جلد از جلد انتخابات منعقد کئے جانے چاہئیں کیونکہ کسی بھی جمہوری نطام میں عوام کی رائے کے بغیر حکومت مسلط نہیں کی جاسکتی۔ انہونں نے گورنر انتظامیہ کی جانب سے اراضی سے محروم لوگوں کو پلاٹ فراہم کرنے کے اعلان کا خیر مقدم کیا لیکن یہ بھی بتایا کہ زمین صرف جموں و کشمیر کے لوگوں کو ملنی چاہئے، کسی دوسری ریاست سے اائے لوگوں کو یہ زمین نہیں دی جانی چاہئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سی بی آئی نے اڈیشہ ٹرین حادثے میں ریلوے کے تین ملازمین کو گرفتار کیا

Next Post

پونچھ میں دو فوجی غرقاب، ریسکیو آپریشن جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
پونچھ میں دو فوجی غرقاب، ریسکیو آپریشن جاری

پونچھ میں دو فوجی غرقاب، ریسکیو آپریشن جاری

وزیر اعظم فوڈ اسکیم کے تحت 57 لاکھ گھرانوں کو 10 کلو اضافی راشن فراہم ہوگا:منوج سنہا

وزیر اعظم فوڈ اسکیم کے تحت 57 لاکھ گھرانوں کو 10 کلو اضافی راشن فراہم ہوگا:منوج سنہا

پونچھ میں دو فوجی غرقاب، ریسکیو آپریشن جاری

پونچھ : غرقاب دوسرے فوجی اہلکار کی بھی نعش برآمد

خراب موسم کے پیش نظر امرناتھ یاترا تیسرے روز بھی معطل

خراب موسم کے پیش نظر امرناتھ یاترا تیسرے روز بھی معطل

کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

منشیات فروشی کے الزام میں چار خواتین گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »