• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وزیر اعظم فوڈ اسکیم کے تحت 57 لاکھ گھرانوں کو 10 کلو اضافی راشن فراہم ہوگا:منوج سنہا

وزیر اعظم فوڈ اسکیم کے تحت 57 لاکھ گھرانوں کو 10 کلو اضافی راشن فراہم ہوگا:منوج سنہا

by امت ڈیسک
08/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے اعلان کیا ہے کہ وزیر اعظم فوڈ سپلیمنٹیشن اسکیم کے تحت سبسڈی 57 لاکھ سے زیادہ پی ایچ ایچ راشن گارڈ ہولڈروں کو رعایتی نرخوں پر 10 کلو اضافی راشن فراہم ہوگا۔

موصوف نے ان باتوں کا اظہار راج بھون سرینگر میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا ۔

انہوں نے کہا ”جموں کشمیر میں پی ایچ ایچ راشن کارڈ رکھنے والے گھرانوں کیلئے وزیر اعظم فوڈ سپلیمنٹیشن اسکیم کے تحت سبسڈی والے نرخوں پر 10 کلو اضافی راشن فراہم کیا جائے گا ۔

منو ج سنہا نے کہا کہ گھرانوں کو پہلے ہی فی ممبر فی خاندان 5 کلو راشن مفت مل رہا ہے۔ اب سے، اسکیم کے تحت آنے والے ہر خاندان کو 10 کلو اضافی راشن فراہم کیا جائے گا۔

لیفٹنٹ گورنر نے مزید کہا کہ غریبوں کی فلاح و بہبود جموں و کشمیر انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ میں دو فوجی غرقاب، ریسکیو آپریشن جاری

Next Post

پونچھ : غرقاب دوسرے فوجی اہلکار کی بھی نعش برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
پونچھ میں دو فوجی غرقاب، ریسکیو آپریشن جاری

پونچھ : غرقاب دوسرے فوجی اہلکار کی بھی نعش برآمد

خراب موسم کے پیش نظر امرناتھ یاترا تیسرے روز بھی معطل

خراب موسم کے پیش نظر امرناتھ یاترا تیسرے روز بھی معطل

کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

منشیات فروشی کے الزام میں چار خواتین گرفتار

کرگل میں تازہ برفباری ریکارڈ کی گئی

کرگل میں تازہ برفباری ریکارڈ کی گئی

ایل جی نے زیرو برج کا دورہ کیا ، فلڈ کنٹرول افسران سے بات چیت کی

ایل جی نے زیرو برج کا دورہ کیا ، فلڈ کنٹرول افسران سے بات چیت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »