• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سنجے شرما کی ہلاکت کے پیچھے عسکریت پسند اونتی پورہ انکاؤنٹر میں مارا گیا : اے ڈی جی پی

شوپیاں حملہ: مفرور عسکریت پسندوں کی تلاش جاری، کئی افراد سے پوچھ گچھ

by امت ڈیسک
15/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جنوبی ضلع شوپیاں کے گاگرن گاوں میں جمعے کی شام کو تین غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ میں ملوث عسکریت پسندوں کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی گئی ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج وجے کمار نے شوپیاں کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے دوران مفرور عسکریت پسندوں کو جلد از جلد کیفر کردار تک پہنچانے کے احکامات جاری کئے۔ ذرائع نے بتایا کہ گاگرن شوپیاں میں تین غیر مقامی مزدوروں پر حملے میں ملوث عسکریت پسندوں کی تلاش دوسرے روز بھی جاری رہی۔

ذرائع نے بتایا کہ شوپیاں کے گاگرن گاوں کے ساتھ ساتھ آس پاس علاقوں میں چھاپہ ماری کے دوران کئی افراد کو پوچھ تاچھ کی خاطر پولیس اسٹیشن منتقل کیا گیا۔ ذرائع نے مزید کہاکہ حملے میں ملوث عسکریت پسندوں کی شناخت کی خاطر ہیومن اور ٹیکنیکی صلاحیتوں کو بروئے کار لایا جارہا ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج وجے کمار نے ضلع کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا خاص کر ان علاقوں کا جہاں پر غیر مقامی مزدور مقیم ہیں۔مزید پڑھیں: غیر ریاستی مزدوروں پر فائرنگ، شوپیاں میں احتجاجذرائع کے مطابق ضلع بھر میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں جبکہ عسکریت پسندوں کے سہولت کاروں اور مدد گاروں کی بھی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اے ڈی جی پی وجے کمار نے مفرور عسکریت پسندوں کو جلد از جلد کیفر کردار تک پہنچانے کا حکم دیا ہے۔ بتادیں کہ شوپیاں کے گاگرن گاوں میں جمعے کی شام کو مشتبہ عسکریت پسندوں نے بہار سے تعلق رکھنے والے مزدوروں پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تین مزدور شدید طورپر زخمی ہوئے۔ تینوں کو علاج ومعالجہ کی خاطر سری نگر منتقل کیا گیا جہاں پر دو صدر ہسپتال اور ایک کو بون اینڈ جوائنٹ ہسپتال میں بھرتی کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایک مزدور کی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

آرمی چیف کی ایل جی منوج سنہا سے ملاقات

Next Post

بی ایس ایف نے پاکستانی شہری کو گرفتار کر پاک رینجرز کے حوالے کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
بی ایس ایف نے پاکستانی شہری کو گرفتار کر پاک رینجرز کے حوالے کیا

بی ایس ایف نے پاکستانی شہری کو گرفتار کر پاک رینجرز کے حوالے کیا

ایک کے بعد دوسری شادی کرکے درجنوں افراد کو اپنا شوہر بنا کر راجوری کی خاتون بڈگام سے فرار

جموں :مسلم شادی شدہ خاتون نے ہندو نوجوان سے شادی کرکے مذہب تبدیل

دھوکہ دہی کے معاملے میں کپوارہ کے شہری کے خلاف چارج شیٹ داخل

دھوکہ دہی کے معاملے میں کپوارہ کے شہری کے خلاف چارج شیٹ داخل

خراب موسمی صورتحال:امرناتھ یاترا جزوی طور معطل

امرناتھ یاتریوں 13 واں جتھا جموں سے کشمیر روانہ

موجودہ حکومت 13 جولائی کو مذہب کے ترازو میں تول رہی ہے: عمر عبداللہ

حکومتی امن دعوے اور زمینی صورتحال مختلف:عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »