• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر سڑک حادثے میں پولیس اہلکار جاں بحق، دو دیگر زخمی

سرینگر سڑک حادثے میں پولیس اہلکار جاں بحق، دو دیگر زخمی

by امت ڈیسک
17/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 17 جولائی: سری نگر ضلع کے ملورا شالٹینگ علاقے میں پیر کی سہ پہر ایک سڑک حادثے میں ٹریفک پولیس سری نگر کا ایک ایس پی او ہلاک جبکہ دو دیگر زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع نے نیوز ایجنسی کشمیر اسکرول کو بتایا کہ ایک تیز رفتار ٹرک بے قابو ہو گیا اور اس نے تین افراد کو ٹکر مار دی جن کی شناخت ٹریفک پولیس سرینگر کے ایس پی او ظہور احمد، زاہد احمد بٹ ساکنہ ملورہ اور محمد یوسف بٹ ساکنہ پلوامہ کے طور پر ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام زخمی افراد کو علاج کے لیے جے وی سی بمنہ لے جایا گیا، جہاں ٹریفک پولیس کے ایس پی او ظہور احمد کو مردہ قرار دیا گیا اور دو دیگر کا علاج کیا جا رہا ہے۔
دریں اثنا، پولیس نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

Next Post

محبوبہ مفتی نے جموں کشمیر کے تین سرکاری ملازمین کی برطرفی پر سوال اٹھایا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
اقلیتوں کے تعلق نرملا سیتا رمن اور بسوا شرما کے بیان پر محبوبہ مفتی کی تنقید

محبوبہ مفتی نے جموں کشمیر کے تین سرکاری ملازمین کی برطرفی پر سوال اٹھایا

سرینگر دلدوز سڑک حادثے میں ٹریفک پولیس اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق

سرینگر دلدوز سڑک حادثے میں ٹریفک پولیس اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق

سرنکوٹ پونچھ میں مسلح ملی ٹنٹوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپ شروع

سرنکوٹ پونچھ میں مسلح ملی ٹنٹوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپ شروع

سلر اننت ناگ میں تیندوے کے حملہ میں 12 افراد زخمی

سلر اننت ناگ میں تیندوے کے حملہ میں 12 افراد زخمی

سنجے شرما کی ہلاکت کا معاملہ : ایس آئی اے نے اچھن پلوامہ میں جائے وقوع کا معائنہ کیا

جنوبی کشمیر کے مختلف مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »