• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پلوامہ میں این آئی اے کے چھاپے

پلوامہ میں این آئی اے کے چھاپے

by امت ڈیسک
04/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پلوامہ:جنوبی کشمیر کے ضلع میں آج این آئی اے نے تازہ چھاپہ مار کاروائیاں انجام دی ہیں۔ یہ چھاپے عسکریت پسندوں کی مالی امداد اور عسکری سرگرمیوں میں مدد کرنے کے سلسلہ میں انجام دی گئی۔ قومی تحقیقات ایجنسی نے ضلع پلوامہ کے واگرگنڈ علاقے میں علی محمد کے گھر پر چھاپہ مار کارروائی انجام دی۔ اس موقعے پر ان کے گھر میں پائے گئے کاغذات کی چھان بین کی گئی اور موبائل اور دیگر الیکٹرانک چیزوں کی جانچ کی گئی۔ چھاپے کے بعد ان کے بیٹے ماجد احمد کو تحقیقات ایجنسی اپنے ساتھ لے گئی۔

وہیں سیتھرگنڈ کاکاپورہ میں سہیل اشرف کے گھر پر بھی تحقیقات ایجنسی کی چھاپہ مار کارروائی انجام دی گئی جہاں پر کاغذات، موبائل اور دیگر الیکٹرانک چیزوں کی جانچ کی گئی۔ سہیل اشرف پہلے سے ہی عسکریت پسندی کے کیس میں جیل میں بند ہیں۔ وہیں آج ان کے گھر پر چھاپہ مار کارروائی انجام دی گئی۔

یہ چھاپہ مار کاروائیاں پولیس اور سی آر پی ایف کی مدد سے انجام دی گئی جو آج صبح شروع ہوئی تھیں۔ واگرگنڈ علاقے میں چھاپے کے بعد ماجد احمد کو ان کے گھر سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ جموں و کشمیر کے عسکریت پسندی کی روک تھام کے لیے این آئی اے اور ایس آئی اے اکثر چھاپے ماری کرتی رہتی ہیں۔ اس سے قبل ایس آئی اے نے سرحدی ضلع پونچھ کے مینڈھر علاقے میں عسکریت پسندوں کی معاونت کے الزام میں چھاپہ مار کارروائی انجام دیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دیہی اور شہری علاقوں کے درمیان تعلیمی تفاوت

Next Post

عدالت کے سامنے 7366 گاڑیوں کے ای چالان زیر التوا، 9 اگست تک نمٹائیں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
عدالت کے سامنے 7366 گاڑیوں کے ای چالان زیر التوا، 9 اگست تک نمٹائیں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

عدالت کے سامنے 7366 گاڑیوں کے ای چالان زیر التوا، 9 اگست تک نمٹائیں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

سپریم کورٹ نے ‘مودی سرنیم’ معاملہ میں راہل گاندھی کی سزا پر روک لگا دی

سپریم کورٹ نے 'مودی سرنیم' معاملہ میں راہل گاندھی کی سزا پر روک لگا دی

کولگام میں فورسز اور ملی ٹنٹوں کے مابین جھڑپ شروع

کولگام میں فورسز اور ملی ٹنٹوں کے مابین جھڑپ شروع

کولگام جھڑپ جاری، تین فوجی اہلکار زخمی : پولیس

کولگام جھڑپ جاری، تین فوجی اہلکار زخمی : پولیس

گیان واپی مسجد کا سروے شروع، مسلم فریق کا بائیکاٹ

گیان واپی مسجد کا سروے شروع، مسلم فریق کا بائیکاٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »