• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

اُوڑی میں بی ایس ایف افسر نے خودکشی کی کوشش کی، حالت نازک

by امت ڈیسک
16/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(بارہمولہ) ضلع بارہمولہ کے اُوڑی علاقے میں بی ایس ایف کے ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے اپنے سینے پر دو گولیاں مار کر خودکشی کی کوشش کی۔ تفصیلات کے مطابق 104 بٹالین کے اے ایس آئی شیوا جی یادو، جو اوڑی کے سب سیکٹر گوہلن میں چاندون پوسٹ پر تعینات تھے،  نے اپنی سروس رائفل سے خودکشی کرنے کی کوشش کی۔ موصوف افسر کو تشویشناک حالت میں 92 بیس آرمی اسپتال بادامی باغ سرینگر منتقل کیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

صنعت نگر سرینگر میں واقع ہوٹل قرطبہ میں آگ لگ گئی

Next Post

جموں و کشمیر میں اراضی پاس بک تین زبانوں میں جاری کرنے کی ہدایت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں اراضی پاس بک تین زبانوں میں جاری کرنے کی ہدایت

جموں و کشمیر میں اراضی پاس بک تین زبانوں میں جاری کرنے کی ہدایت

27پولیس افسران کا تبادلہ :حیدر پورہ متنازعہ تصادم کے پس منظر میں تین پولیس افسران بھی منتقل

27پولیس افسران کا تبادلہ :حیدر پورہ متنازعہ تصادم کے پس منظر میں تین پولیس افسران بھی منتقل

لیفٹیننٹ گورنر کی سربراہی والی انتظامیہ کی جانب سے7 انتظامی افسران کی تقرریاں و تبادلے

لیفٹیننٹ گورنر کی سربراہی والی انتظامیہ کی جانب سے7 انتظامی افسران کی تقرریاں و تبادلے

23 سے 25 دسمبر تک بھاری برف باری کا امکان: محکمہ موسمیات

23 سے 25 دسمبر تک بھاری برف باری کا امکان: محکمہ موسمیات

صنعت نگر سرینگر میں واقع ہوٹل قرطبہ میں آگ لگ گئی

صنعت نگر سرینگر میں آگ کی واردات میں 6 منزلہ ہوٹل قرطبہ تباہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »