• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
صدر سےجموں و کشمیر کے چیف جسٹس کو ہٹانے کی درخواست

صدر سےجموں و کشمیر کے چیف جسٹس کو ہٹانے کی درخواست

سیتا رام یچوری نےسنگین الزام عائد کیا

by امت ڈیسک
17/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نئی دہلی) کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا-مارکسسٹ (سی پی آئی-ایم) کے جنرل سکریٹری سیتارام یچوری نے جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس پنکج متھل پر ہندوستان کے آئین کے خلاف بیان دینے کا سنگین الزام عائد کرتے ہوئے انہیں ان کے عہدے سے فوری طوری طور ہٹانے کا مطالبہ صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند سے کیا ہے ۔

Remove the chief justice of Jammu & Kashmir & Ladhak high court.
The judge has violated the basic principles of the Constitution saying the inclusion of Secular & Socialist in the Preamble narrowed India's spiritual image.
My letter to Hon'ble President. https://t.co/aoQXzOkU7S pic.twitter.com/h5LyHJDmjF

— Sitaram Yechury (@SitaramYechury) December 16, 2021

سی پی آئی ایم جنرل سیکریٹری نے جمعرات کو صدر جمہوریہ کو لکھے اپنے خط میں دعویٰ کیا کہ جسٹس متھل نے ہندوستان کے آئین کے دیباچے میں ’سیکولر‘اور ’سوشلسٹ ‘ کے الفاظ شامل کئے جانے کو ملک کی روحانی شبیہ کو ’کمپریس‘ کرنے والا بتا کرناقابل معافی جرم کیا۔ سی پی آئی (ایم) لیڈر کا دعویٰ ہے کہ جسٹس متھل نے 5 دسمبر کو راشٹریہ سویم سیوک سنگھ سے وابستہ اکھل بھارتیہ ایڈوکیٹ کونسل کے زیراہتمام منعقدہ ایک تقریب میں یہ بیانات دیے تھے ۔’سیکولر‘ اور ’سوشلسٹ‘ الفاظ کو تمہید میں شامل کرنے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ،جسٹس نے مبینہ طور پر کہا تھا کہ بعض اوقات ہم اپنی ضد کی وجہ سے ترمیم لاتے ہیں۔ سی پی آئی (ایم) کے لیڈر نے کہا کہ سیمینار میں دیے گئے چیف جسٹس کے بیانات کو میڈیا میں بڑے پیمانے پر نشرکیا گیا۔ متعدد بارراجیہ سبھا کے رکن رہے یچوری نے کہا کہ چیف جسٹس متھل کا یہ طرز عمل ان کے جانب سے لیے گئے حلف کی خلاف ورزی اور ہندوستان کے آئین کے خلاف ہے ۔ لہٰذا آئین کے تقدس کو برقرار رکھنے کے لیے انہیں فوری طور پر ان کے عہدے سے ہٹایا جائے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19 سالہ نوجوان از جان

Next Post

ایس ایم سی کی انہدامی کارروائی کے خلاف ہری سنگھ ہائی سٹریٹ میں ہڑتال

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
ایس ایم سی کی انہدامی کارروائی کے خلاف ہری سنگھ ہائی سٹریٹ میں ہڑتال

ایس ایم سی کی انہدامی کارروائی کے خلاف ہری سنگھ ہائی سٹریٹ میں ہڑتال

چلہ کلان سے قبل ہی وادی میں راتیں انتہائی سرد ہونے لگی، لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا

کشمیر میں ’چلہ کلان‘ جیسی سردیاں جاری

ایس آئی کی تشکیل: جابرانہ نظام کو مضبوط کرنے کا حربہ: گپکار الائنس

گپکار الائنس کی21 دسمبر کو جموں میں پہلی نشست

موجودہ حکومت گوڈسے کا کشمیر بنانا چاہتی ہے: محبوبی مفتی کی مودی حکومت پر سخت تنقید

زرعی اراضی کو غیر زرعی مقاصد کے لئے تبدیل کرنے کی پالیسی ڈیمو گرافی تبدیل کرنے کی عکاس: محبوبہ مفتی

کولگام سڑک حادثے میں تین سی آر پی ایف اہلکار زخمی

کولگام سڑک حادثے میں تین سی آر پی ایف اہلکار زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »