• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں میں اسٹامپ پیپر گھپلے کا پردہ فاش

جموں میں اسٹامپ پیپر گھپلے کا پردہ فاش

by امت ڈیسک
10/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں :جموں و کشمیر پولیس کے کرائم برانچ نے اسٹامپ پیپر کے استعمال میں ایک بڑے گھوٹالے کا پردہ فاش کیا ہے۔ اس گھوٹالے میں دو وکیل اور تین اسٹامپ وینڈرس ملوث ہیں۔ جموں وکشمیر پولیس کے کرائم برانچ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جموں میں کرائم برانچ کے اقتصادی جرائم ونگ نے ایف آئی آر نمبر 89/23 کے سلسلے میں جموں کے پانچ مقامات میں تلاشی کارروائیاں انجام دی ہے۔ یہ کارروائیاں آر ایس پورہ، گریٹر کیلاش اور بڈھنا علاقے میں انجام دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ چھاپوں کے دوران بہت سارے دستاویزات، کمپیوٹر، لیپ ٹاپ ضبط کیے گئے ہیں جس میں عدالتی دستاویزات میں استعمال ہونے والے اسٹامپ پیپرز کے ایک گھوٹالے کے ذریعے محکمہ ریونیو کو بھاری نقصان پہنچایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس دھوکہ دہی میں جعلی زرعی سرٹیفکیٹ کا اجراء بھی شامل ہے، جو کہ زرعی زمین کی خرید و فروخت میں ضروری دستاویزات ہیں۔انہوں نے کہا کہ ابتدائی تفتیش کے بعد، ملزمان کی سرگرمیوں نے نہ صرف زمین کے لین دین کی قانونی سالمیت سے سمجھوتہ کیا ہے، بلکہ محکمہ ریونیو اور سرکاری خزانے کو بھی کافی مالی نقصان پہنچایا ہے۔بیان کے مطابق اس جرم میں ایک نیٹ ورک شامل ہیں، جس میں ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے کچھ افسران، پراپرٹی ڈیلر، اسٹامپ پیپر فروش، کمیشن ایجنٹس اور دیگر بیچوان شامل تھے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ واضح ہے کہ یہ افراد اعلیٰ درجے کی کوآرڈینیشن کے ساتھ کام کر رہے ہیں، جو کہ زرعی سرٹیفکیٹ کے اجراء میں کافی رقم کے عوض سہولت فراہم کر رہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امن کے بغیر سیاحت اور ترقی ممکن نہیں :ایل جی

Next Post

بارہمولہ علاقے میں برآمد آئی ای ڈی کو ناکارہ بنایا بنایاگیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
Next Post
بارہمولہ علاقے میں برآمد آئی ای ڈی کو ناکارہ بنایا بنایاگیا

بارہمولہ علاقے میں برآمد آئی ای ڈی کو ناکارہ بنایا بنایاگیا

بڈگام میں منشیات ضبط، کار ڈرائیور گرفتار

بڈگام میں منشیات ضبط، کار ڈرائیور گرفتار

دفعہ 370 کی سماعت : سپریم کورٹ آخری امید : محبوبہ مفتی

امریکی میوہ پر اضافی ڈیوٹی میں کمی، کشمیری میوہ کےلیے تباہ کن:محبوبہ مفتی

سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر اب روزانہ بنیادوں پر بڑی ٹرکوں کی دو طرفہ نقل و حمل ہوگی:صوبائی کمشنر کشمیر

سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر اب روزانہ بنیادوں پر بڑی ٹرکوں کی دو طرفہ نقل و حمل ہوگی:صوبائی کمشنر کشمیر

بھارت کی زمین کا ایک انچ بھی چین نے نہیں لیا، لداخ ایل جی

بھارت کی زمین کا ایک انچ بھی چین نے نہیں لیا، لداخ ایل جی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »