• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ترال میں سیکورٹی فورسز نے ملی ٹنٹوں کے ٹھکانے کو کیا تباہ

ترال میں سیکورٹی فورسز نے ملی ٹنٹوں کے ٹھکانے کو کیا تباہ

by امت ڈیسک
30/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پلوامہ: جموں و کشمیر پولیس نے فوج کے ساتھ مل کر ہفتہ کی صبح گلشن پورہ ترال کے گجر بستی ناگہ بل جنگلات میں زیر زمین عسکریت پسندوں کے دو کمین گاہوں کو تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔ دفاعی ذرائع نے بتایا کہ ترال پولیس اور فوج کے 42 آر آر نے مخصوص اطلاع موصول ہونے پر گلشن پورہ ناگبل فاریسٹ ترال کے جنگلاتی علاقے میں تلاشی کے دوران عسکریت پسندوں کے دو ٹھکانوں کا پتہ لگایا۔انہوں نے مزید کہا کہ تلاشی کے دوران کھانا پکانے کے برتنوں کے ساتھ ایک گیس سلنڈر برآمد کیا گیا۔ تاہم کمین گاہوں سے کوئی ہتھیار و گولہ بارود برآمد نہیں ہوا ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ پرانے کمین گاہ تھے اور عسکریت پسند ان کو استعمال کرتے تھے۔

واضح رہے کہ جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال علاقے کو عسکریت کے لحاظ سے کافی سرگرم علاقہ تصور کیا جاتا تھا جہاں سے حزب المجاہدین سے وابستہ عسکریت پسند برہان وانی اور زاکر موسی جیسے عسکری کمانڈر سرگرم رہے ہیں۔ جولائی 2016 میں عسکری کمانڈر برہان وانی کی ہلاکت کے بعد وادی کشمیر میں حالات کشیدہ ہوگئے تھے۔ وادی میں برہان وانی کی ہلاکت پر 4 ماہ سے زائد عرصہ تک کرفیو اور بند رکھا گیا تھا۔ اس دوران انٹرنیٹ پر مکمل پابندی عائد کردی گئی تھی۔ اس کے علاوہ حریت پسند رہنماؤں کی جانب سے بھی برہان وانی کی ہلاکت کے خلاف وادی کشمیر میں بند اور ہڑتال کا اعلان کیا جاتا تھا.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بونیار اوڑی میں پولیس اہلکار سمیت دو منشیات فروش گرفتار

Next Post

شہر سرینگر کے اسکول میں یکم اکتوبر سے اوقات کار میں تبدیلی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
شہر سرینگر کے اسکول میں یکم اکتوبر سے اوقات کار میں تبدیلی

شہر سرینگر کے اسکول میں یکم اکتوبر سے اوقات کار میں تبدیلی

سرحدوں پر چوکسی، 607 اہلکاروں کی تقرری کو منظوری

کپواڑہ میں سرحد پر دو درانداز مارے گئے : پولیس

ہل کا نشان لداخ سے جلد جانے والا نہیں : عمر عبداللہ

ہل کا نشان لداخ سے جلد جانے والا نہیں : عمر عبداللہ

وحید پرہ کی اپنے علیل والد کے ساتھ ممبئی جانے کی درخواست مسترد

وحید پرہ کی اپنے علیل والد کے ساتھ ممبئی جانے کی درخواست مسترد

اقلیتوں کے تعلق نرملا سیتا رمن اور بسوا شرما کے بیان پر محبوبہ مفتی کی تنقید

محبوبہ مفتی نے فوج سے بندھوا مزدوری کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »