• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اقلیتوں کے تعلق نرملا سیتا رمن اور بسوا شرما کے بیان پر محبوبہ مفتی کی تنقید

محبوبہ مفتی نے فوج سے بندھوا مزدوری کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا

by امت ڈیسک
01/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ و پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے ہفتہ کے روز بھارتی فوج سے ان الزامات کی تحقیقات کرنے کی درخواست کی کہ جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں کچھ یونٹ مقامی نوجوانوں کو بندھوا مزدوری میں ڈال کر ہراساں کر رہے ہیں۔تاہم سرینگر میں مقیم دفاعی پی آر او لیفٹیننٹ کرنل منوج ساہو نے کہا کہ یہ الزامات سچ نہیں ہیں۔

محبوبہ مفتی نے ہفتہ کے روز ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ”کولگام کے کانسلو کنڈا علاقے کے رہائشیوں کی طرف سے 9 آر آر کیمپ کے فوجیوں کی طرف سے مبینہ طور پر ہراساں کیے جانے کے بارے میں پریشان کن کالیں موصول ہوئیں۔اس بات پر بھی تشویش ہے کہ وہ نوجوانوں کو آرمی کیمپ میں بلا رہے ہیں اور انہیں مفت میں مزدوری کرنے پر مجبور کر رہے ہیں۔”انہوں نے پوسٹ میں مزید لکھا کہ "میں جی او سی اونتی پورہ بلبیر سنگھ سے گزارش کرتی ہوں کہ برائے مہربانی ان تشویشناک الزامات پر غور کریں اور اگر یہ الزامات سچ ہے تو اس میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے۔

وہیں سرینگر میں مقیم دفاعی ترجمان لیفٹیننٹ کرنل منوج ساہو نے کہا کہ یہ الزامات "سچ نہیں” ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ "یہ سچ نہیں ہے. اسے مقامی طور پر چیک کیا گیا ہے۔ فوج کی طرف سے کام کرنے والے مزدوروں کو وقت پر ادائیگی کی جاتی ہے اور ایسا کچھ نہیں ہوا ہے۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وحید پرہ کی اپنے علیل والد کے ساتھ ممبئی جانے کی درخواست مسترد

Next Post

پارمپورہ سرینگر میں آگ کی ہولناک واردات ، 17ڈھانچے خاکستر ، تین فائر سروس اہلکار زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
پارمپورہ سرینگر میں آگ کی ہولناک واردات ، 17ڈھانچے خاکستر ، تین فائر سروس اہلکار زخمی

پارمپورہ سرینگر میں آگ کی ہولناک واردات ، 17ڈھانچے خاکستر ، تین فائر سروس اہلکار زخمی

نئے وقف بورڈ میں شفافیت اور جوابدہی کو یقینی بنایا جائے گا :درخشاں اندرابی

درگاہ حضرت بل میں تعینات سبھی آفیسران اور ملازمین معطل: ڈاکٹر درخشان اندرابی

گرفتار شدہ پولیس افسر شیخ عادل نوکری سے معطل

گرفتار شدہ پولیس افسر شیخ عادل نوکری سے معطل

بانہال میں گاڑی سے 30 کلو ہیرؤن ضبط، دو گرفتار: پولیس

بانہال میں گاڑی سے 30 کلو ہیرؤن ضبط، دو گرفتار: پولیس

مجھے لیفٹیننٹ گورنر بننے کا کوئی شوق نہیں بلکہ لوگوں کی خدمت کیلئے آیا ہوں:آزاد

مجھے لیفٹیننٹ گورنر بننے کا کوئی شوق نہیں بلکہ لوگوں کی خدمت کیلئے آیا ہوں:آزاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »