• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اننت ناگ حملے میں زخمی ہونے والا دسویں جماعت کا طالبعلم دم توڑ گیا

اننت ناگ حملے میں زخمی ہونے والا دسویں جماعت کا طالبعلم دم توڑ گیا

by امت ڈیسک
05/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
04 اکتوبر: اننت ناگ ضلع کے وتریگام وانیہامہ علاقے میں بدھ کی شام نامعلوم بندوق برداروں لی فائرنگ میں زخمی ہونے والے دسویں جماعت کے طالب علم نے جمعرات کی شام سکمز صورہ میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ دیا ہے۔

واضح رہے اس سے قبل نامعلوم افراد نے 10ویں جماعت کے طالب علم پر فائرنگ کی جس کی شناخت ساحل بشیر ولد بشیر احمد ڈار ساکن وتری گام دیلگام وانیہامہ کے طور پر کی گئی جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا۔ اسے علاج کے لیے فوری طور پر جی ایم سی اننت ناگ منتقل کیا گیا، جہاں سے اسے مزید علاج کے لیے سرینگر کے صورہ اسپتال ریفر کیا گیا۔ تاہم، طالب علم آج شام انسٹی ٹیوٹ میں زندگی سے جنگ ہار گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ماضی میں ڈھائی لاکھ بیک ڈور تقرریاں ہوئیں : ارون کمار مہتا

Next Post

شبیر شاہ کی ڈیموکریٹک فریڈم مومنٹ پر پانچ سال پابندی عائد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
شبیر شاہ کی ڈیموکریٹک فریڈم مومنٹ پر پانچ سال پابندی عائد

شبیر شاہ کی ڈیموکریٹک فریڈم مومنٹ پر پانچ سال پابندی عائد

غلام نبی آزاد جموں وکشمیر کے نئے لیفٹیننٹ گورنر بنیں گے؟؟

غلام نبی آزاد جموں وکشمیر کے نئے لیفٹیننٹ گورنر بنیں گے؟؟

غلام نبی آزاد جموں وکشمیر کے نئے لیفٹیننٹ گورنر بنیں گے؟؟

کشمیر بھاجپا یونٹ میں کیا چل رہاہے؟

غلام نبی آزاد جموں وکشمیر کے نئے لیفٹیننٹ گورنر بنیں گے؟؟

جموںو کشمیر میں چناؤموخر! اپوزیشن جماعتیں اب سڑکوں پر اُتریں گی

امریکی فائٹر امبر لیبروک نے اسلام قبول کرلیا

امریکی فائٹر امبر لیبروک نے اسلام قبول کرلیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »