• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لداخ ترقیاتی کونسل انتخابات میں کانگریس 6، این سی 3اور بی جے پی 2 سیٹوں پر کامیاب

لداخ ترقیاتی کونسل انتخابات میں کانگریس 6، این سی 3اور بی جے پی 2 سیٹوں پر کامیاب

by امت ڈیسک
08/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: لداخ خود مختار پہاڑی ترقیاتی کونسل – کرگل کے انتخابات میں ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ابتدائی رجحان میں نیشنل کانفرنس نے 3، کانگریس نے 6 جبکہ بی جے پی نے 2 نشست پر کامبیابی حاصل کی وہیں ایک سیٹ پر آزاد امیدوار نے کامیابی حاصل کی ۔ اطلاعات کے مطابق لداخ خود مختار پہاڑی ترقیاتی کونسل – کرگل کے انتخابات کے سلسلے میں ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی اتوار کی صبح سے جاری ہے۔ذرائع نے بتایا کہ سخت سکیورٹی کے بیچ اتوار کی صبح آٹھ بجے سے ووٹ شماری کا عمل شروع ہوا۔

واضح رہے کہ ان انتخابات میں 26 سیٹوں کے لیے 85 امیدواروں نے حصہ لیا تھا، جن میں حکمران جماعت بی جے پی نے 17 سیٹوں پر امیدوار میدان میں اتارے تھے، جبکہ نیشنل کانفرنس نے 17 اور کانگریس کے 22 امیدوار انتخابات لڑ رہے ہیں۔ وہیں عام آدمی پارٹی نے بھی پہلی مرتبہ ان انتخابات میں اپنی قسمت آزمائی کی ہے اور چار امیدواروں کو میدان میں ڈالا تھا۔ اس کے علاوہ 25 آزاد امیدوار بھی اپنی قسمت آزمائی کر رہے ہیں۔ کچھ سیٹوں پر نیشنل کانفرنس اور کانگریس کا دوستانہ مقابلہ تھا”۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پولیس افسران کو دوران ڈیوٹی سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی کا مطالبہ

Next Post

منی پور کے وزیر کی رہائش گاہ پر بم دھماکہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
منی پور کے وزیر کی رہائش گاہ پر بم دھماکہ

منی پور کے وزیر کی رہائش گاہ پر بم دھماکہ

جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

اقوم متحدہ فلسطین تنازعہ حل کرنے میں ناکام:فاروق عبداللہ

بربرشاہ سرینگر میں آگ کی واردات میں دو رہائشی مکان خاکستر

بربرشاہ سرینگر میں آگ کی واردات میں دو رہائشی مکان خاکستر

دفعہ 370 کی سماعت : سپریم کورٹ آخری امید : محبوبہ مفتی

کرگل چناو کے نتائج دیکھ کر خوشی ہوئی : محبوبہ مفتی

کرگل چناو : این سی کانگریس اتحاد فاتح، بھاجپا کو شکست

کرگل چناو : این سی کانگریس اتحاد فاتح، بھاجپا کو شکست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »