• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

پولیس کا بڈگام میں دو جنگجو اعانت کاروں کی گرفتاری کا دعویٰ

by امت ڈیسک
23/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(بڈگام) پولیس نے ضلع بڈگام کے ماگام علاقے میں دو جنگجو اعانت کاروں کو گرفتار کرکے اُن کی تحویل سے قابل اعتراض مواد برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ2 آرآر، 79 بٹالین سی آر پی ایف اور بڈگام پولیس نے ممنوع تنظیم لشکر طیبہ سے وابستہ دو ملی ٹینٹ معاونین کو گرفتار کیا ہے۔ انہوں نے گرفتار اعانت کاروں کی شناخت محمد شفیع گنائی ولدعبدالرحمن گنائی ساکن کاوسہ خالصہ اورظہور احمد چوپان ولد علی محمد چوپان ساکن ماموسہ پٹن کے بطور کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ابتدائی تحقیقات کے دوران معلوم ہے کہ گرفتار شدہ اعانت کار ضلع میں سرگرم جنگجووں کو منطقی مدد فراہم کر رہے تھے۔ ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ مذکورہ اعانت کار لشکر کمانڈروں سے رابطے میں تھے اور وہ کاوسہ، رٹھسنہ، مازہامہ، پنجورہ، کنزور اور ماموسہ علاقوں میں اسلحہ و گولہ بارود کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے میں بھی ملوث رہے ہیں۔ پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔

Budgam Police arrested 02 Lashkar terror associates.@JmuKmrPolice @KashmirPolice

— BUDGAM POLICE (@BudgamPolice) December 23, 2021

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ کرنے پر ایک شخص گرفتار

Next Post

غیرتسلی بخش کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے تدریسی اور غیرتدریسی ملازمین کی فہرست طلب

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
Next Post
غیرتسلی بخش کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے تدریسی اور غیرتدریسی ملازمین کی فہرست طلب

غیرتسلی بخش کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے تدریسی اور غیرتدریسی ملازمین کی فہرست طلب

آرونی اننت ناگ میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ جنگجووں کے مابین تصادم، ایک جنگجو ہلاک

آرونی اننت ناگ میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ جنگجووں کے مابین تصادم، ایک جنگجو ہلاک

23 سے 25 دسمبر تک بھاری برف باری کا امکان: محکمہ موسمیات

مطلع ابر آلود رہنے سے سردی کی شدت میں کمی

آئی جی پی وجے کمار مہلوک پولیس افسر محمد اشرف ڈار کے گھر پلوامہ پہنچے

آئی جی پی وجے کمار مہلوک پولیس افسر محمد اشرف ڈار کے گھر پلوامہ پہنچے

تاریخی جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی مداخلت فی الدین: انجمن اوقاف

جامع مسجد سرینگر میں نمازجمعہ کی ادائیگی پر مسلسل پابندی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »