(شوپیاں) ضلع شوپیان کے چوگام علاقے میں فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین ہوئے تصادم میں دو نامعلوم عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔ پولیس ترجمان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فورسز نے بھاری مقدار میں مجرمانہ مواد اور ہتھیار برآمد کیے ہیں۔ تاہم تلاشی کاروائی ابھی بھی جاری ہے۔
#ShopianEncounterUpdate: 02 unidentified #terrorists killed. Incriminating materials including #arms & ammunition recovered. Search going on. Further details shall follow. @JmuKmrPolice https://t.co/87Co15gdvX
— Kashmir Zone Police (@KashmirPolice) December 25, 2021










