• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

پلوامہ میں دو جنگجو اعانت کار گرفتا: پولیس کا دعویٰ

by امت ڈیسک
27/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) پولیس نے ضلع پلوامہ میں دو جنگجو اعانت کاروں کو گرفتار کرکے اُن کی تحویل سے قابل اعتراض مواد برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ 44 آرآر، 182 بٹالین سی آر پی ایف اور پلوامہ پولیس نے ممنوع تنظیم جیش سے وابستہ دو معاونین کو گرفتار کیا ہے۔ انہوں نے گرفتار اعانت کاروں کی شناخت عادل علی ولد علی محمد بٹ ساکن اچھن اور آصف گلزار ولد گلزار احمد ڈار ساکن حاجی ڈار پورہ کے بطور کی ہے۔ انہوں نے کہاکہ ابتدائی تحقیقات کے دوران معلوم ہوا ہے کہ گرفتار شدہ اعانت کار ضلع میں سرگرم جنگجووں کو منطقی مدد فراہم کر رہے تھے۔

On a specific information about Movement of ANEs, #Pulwama Police with assistance of 44RR & 182 BN CRPF arrested 02 terror associates of JeM outfit who were involved in providing logistic support to strengthen terror network. Arms/Ammunition were recovered. @JmuKmrPolice

— Pulwama Police (@ssppul) December 27, 2021

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ گرفتا رشدگان کے قبضے سے قابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مذکورہ اعانت کار جیش کمانڈروں سے رابطے میں تھے اور وہ ضلع پلوامہ میں اسلحہ و گولہ بارود کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے میں بھی ملوث رہے ہیں۔ پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ارونی بجبہاڑہ میں گرینیڈ حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں

Next Post

اسرائیل کی شام میں حزب اللہ کے متعدد ٹھکانوں پر بمباری، گودام اور کئی اہم ٹھکانے تباہ کرنے کا دعویٰ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
اسرائیل کی شام میں حزب اللہ کے متعدد ٹھکانوں پر بمباری، گودام اور کئی اہم ٹھکانے تباہ کرنے کا دعویٰ

اسرائیل کی شام میں حزب اللہ کے متعدد ٹھکانوں پر بمباری، گودام اور کئی اہم ٹھکانے تباہ کرنے کا دعویٰ

افغانستان: خشک سالی کے خاتمے کے لیے قندھار میں اجتماعی دعائیہ تقریب

افغانستان: خشک سالی کے خاتمے کے لیے قندھار میں اجتماعی دعائیہ تقریب

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

قاضی گنڈ میں 65 سالہ شہری کی پُر اسرار حالت میں لاش برآمد

جموں وکشمیر، لداخ اور لہیہ میں زلزلہ، کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں

جموں وکشمیر، لداخ اور لہیہ میں زلزلہ، کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں

275 کروڑ روپے سے زائد گھر رکھنے والا تاجر ٹیکس چوری کے الزامات کے تحت گرفتار

275 کروڑ روپے سے زائد گھر رکھنے والا تاجر ٹیکس چوری کے الزامات کے تحت گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »