• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
این آئی ٹی سرینگر :قابل اعتراض ویڈیو اپلوڈ کرنے والے طالبعلم کیخلاف کیس درج

این آئی ٹی سرینگر :قابل اعتراض ویڈیو اپلوڈ کرنے والے طالبعلم کیخلاف کیس درج

by امت ڈیسک
29/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: نیشنل انسٹی چیوٹ آف ٹیکنالوجی (این آئی ٹی) سرینگر میں منگل کو ایک غیر مقامی طالب علم کی جانب سے مبینہ طور پر مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے والی سوشل میڈیا پوسٹ پر طلبہ نے احتجاج کیا ۔

اطلاعات کے مطابق منگل کی سہ پہر کو این آئی ٹی سرینگر میں زیر تعلیم طالب علموں نے احتجاج کیا۔مظاہرین مطالبہ کررہے تھے کہ سوشل میڈیا پر ویڈیو اپ لوڈ کرنے والے طالب علم کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔ایک عہدیدار نے بتایا کہ منگل کی سہ پہر طلبہ کیمپس میں جمع ہوئے اور کئی گھنٹوں تک احتجاج کیا اور کیمپس کا دروازہ بھی بند کردیا۔مذکورہ عہدیدار کے مطابق سوشل میڈیا پر ویڈیو اپ لوڈ کرنے والے غیر مقامی طالب علم کو چھٹی پر گھر بھیج دیا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ این آئی ٹی کے رجسٹرار نے پولیس سے طالب علم کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لانے کی درخواست کی ہے۔

دریں اثنا پولیس کے ایک آفیسر نے بتایا کہ’ہمیں این آئی ٹی راجسٹرار کی طرف سے ایک خط موصول ہوا ہے جس میں انہوں نے غیر مقامی طالب علم کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ این آئی ٹی کیمپس میں پولیس اور سیول انتظامیہ کے آفیسران کی تعیناتی عمل میں لائی گئی اور اب صورتحال پر سکون ہے۔

وہیں آئی جی پی کشمیر وی کے بردی نے بتایا کہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں داخلہ لینے والے ایک طالب علم کا سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ پوسٹ کرنے کے بعد مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر کے ہر گھر میں سمارٹ میٹر نصب کئے جائیں گے : پرنسپل سیکرٹری

Next Post

اٹل ڈولو جموں کشمیر کے نئے چیف سیکرٹری تعینات

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
Next Post
اٹل ڈولو جموں کشمیر کے نئے چیف سیکرٹری تعینات

اٹل ڈولو جموں کشمیر کے نئے چیف سیکرٹری تعینات

این آئی ٹی سرینگر :قابل اعتراض ویڈیو اپلوڈ کرنے والے طالبعلم کیخلاف کیس درج

سوشل میڈیا پوسٹ واقعہ: این آئی ٹی سری نگر میں بدھ کو تدریسی سرگرمیاں معطل رہیں، پولیس نے لیا واقعے کا نوٹس

تمل ناڈو ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ، راجوری میں دکاندار کو کیا گیا گرفتار

صارفین اشتعال انگیز مواد شئیر کرنے سے گریز کریں :سائبر پولیس کشمیر

پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

بی ایس ایف نے سرحدی علاقوں سے ڈیڑھ کلو ہیروئن برآمد کی

امرتسر کی انجو کی پانچ ماہ بعد گھر بھارت واپسی

امرتسر کی انجو کی پانچ ماہ بعد گھر بھارت واپسی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »