• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گپکار الائنس کی جموں میں میٹنگ، حد بندی کمیشن کی رپورٹ کو ‘تقسیم انگیز’ دیاقرار

فائل فوٹو

حیدر پورہ تصادم کے بارے میں پولیس رپورٹ پردہ پوشی کے مترادف: گپکار الائنس

by امت ڈیسک
28/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) ’’پی اے جی ڈی‘‘ نے ایک دفعہ پھر حیدر پورہ تصادم کی جوڈیشل تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے پولیس کی تحقیقاتی رپورٹ کو حقیقت سے بعید قرار دیا ہے۔ پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن (پی اے جی ڈی ) کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ حیدر پورہ متنازعہ تصادم کے حوالے سے جموں وکشمیر پولیس کی رپورٹ من گھرٹ اور پردہ پوشی کے مترادف ہے۔ انہوں نے ایک دفعہ پھر متعبیر عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاک ہ لواحقین کو انصاف فراہم کرنے کی خاطر جوڈیشل تحقیقات ناگزیر ہے۔ اُن کے مطابق گزشتہ ماہ حیدر پورہ میں ہوئے متنازعہ تصادم کے بارے میں منگل کے روز جموں وکشمیر پولیس کی پریس کانفرنس ایک پرانی کہانی کا اعادہ ہے اور یہ کہ اس چونکا دینے والے واقعے کی کوئی معروضی تصویر بھی سامنے نہیں لائی گئی۔ پی اے جی ڈی کے ترجمان یوسف تاریگامی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’ایک مضبوط عوامی تاثر ہے کہ اس واقعے میں ہلاک ہونے والے شہریوں کو سیکورٹی فورسز نے انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کیا تھا اور پولیس کا تازہ ترین بیان پردہ پوشی کے مترادف ہے‘ ۔ انہوں نے مزید کہا کہ پولیس کا بیان کافی نہیں اور اس پر لوگوں اور مقتولین کے اہل خانہ کو بھی تشویش لاحق ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حیدر پورہ تصادم: الطاف احمد کراس فائرنگ میں مارا گیا, ڈی آئی جی سینٹرل کشمیر کا پریس کانفرنس میں بیان

Next Post

جموں و کشمیر اپنی پارٹی کا سرینگر میں حد بندی کمیشن رپورٹ کے خلاف احتجاج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر اپنی پارٹی کا سرینگر میں حد بندی کمیشن رپورٹ کے خلاف احتجاج

جموں و کشمیر اپنی پارٹی کا سرینگر میں حد بندی کمیشن رپورٹ کے خلاف احتجاج

حیدرپورہ انکاﺅنٹر سے متعلق پولیس کی تحقیقات رپورٹ ناقابل قبول: نیشنل کانفرنس

حیدرپورہ انکاﺅنٹر سے متعلق پولیس کی تحقیقات رپورٹ ناقابل قبول: نیشنل کانفرنس

حدبندی کمیشن نے جموں کےلئے 12 نشستیں اور کشمیر کےلئے صرف 4 نشستیں مخصوص کر کے بہت بڑی غلطی کی ہے: سوز

افسپاء جیسے ظالمانہ اور جنگلی قانون کے ذریعے بے شمار بے گناہ لوگ مارے گئے: سیف الدین سوز

مجسٹر ئیل تحقیقات کے احکامات صادر کرنے کیلئے شکریہ، امید ہے سچ کو سامنے لایا جائے گا

حیدر پورہ انکاؤنٹر: الطاف بخاری اور سجاد لون نے ایس آئی ٹی رپورٹ کو نا قابل قبول قرار دیا

پی ڈی پی یوتھ ونگ کا جموں میں احتجاج

پی ڈی پی یوتھ ونگ کا جموں میں احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »