• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

کپوارہ میں مبینہ منشیات اسمگلنگ کیس میں سرپنچ سمیت تین افراد پی ایس اے کے تحت گرفتار

by امت ڈیسک
30/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(کپواڑہ)   حکام  نے ضلع کپواڑہ میں ایک سرپنچ سمیت تین افراد کو مبینہ طور پر منشیات فروخت کرنے کے الزام میں پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت حراست میں لیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ گرفتار شدگان منشیات فروخت کرکے مقامی نوجوانوں کو اس کی لت میں ڈال رہے تھے۔ گرفتار شدگان کی شناخت 42 سالہ منظور احمد لون جو درد پورہ لولاب کا سرپنچ ہے، ولد عبدلاجبار لون ساکن درد پورہ لولاب، بلال احمد گنائی ولد ثناواللہ گنائی ساکن بٹہ پورہ کپوارہ اور طارق احمد بٹ ولد غلام نبی بٹ ساکن لال پورہ کپوارہ کے بطور ہوئی ہے۔

Sarpanch among three booked under PSA for narcotics peddling. Our efforts will continue to uproot this syndicate. @JmuKmrPolice @KashmirPolice @DIGBaramulla @ManhasYougal

— DISTRICT POLICE KUPWARA. (@KupwaraCops) December 30, 2021

ایس ایس پی کپوارہ یوگل منہاس کا کہنا ہے کہ منشیات اسمگلروں کے خلاف سخت کاررائی عمل میں لانا پولیس کی ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ مذکورہ تین منشیات اسمگلروں کے خلاف کارروائی ہماری اسی کوشش کی ایک کڑی ہے۔ موصوف ایس ایس پی نے نوجوانوں کو نشے کی لت سے دور رہنے کی تاکید کرتے ہوئے لوگوں سے اس وبا کا قلع قمع کرنے میں پولیس کو مدد کرنے کی اپیل کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

فلسطینی صدر کا دورئہ اسرائیل، صہیونی رہنمائوں سے ملاقات

Next Post

پہلی بار مقامی جنگجوؤں کی تعداد سو سے کم ہے: آئی جی پی کشمیر زون وجے کمار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
پہلی بار مقامی جنگجوؤں کی تعداد سو سے کم ہے: آئی جی پی کشمیر زون وجے کمار

پہلی بار مقامی جنگجوؤں کی تعداد سو سے کم ہے: آئی جی پی کشمیر زون وجے کمار

پہلی بار مقامی جنگجوؤں کی تعداد سو سے کم ہے: آئی جی پی کشمیر زون وجے کمار

کشمیر میں سینئر نوجوان بندوق نہیں اٹھا رہے ہیں: لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا حید ر پورہ انکاؤنٹر میں جوڈیشل انکوائری کرانے کا مطالبہ

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا حید ر پورہ انکاؤنٹر میں جوڈیشل انکوائری کرانے کا مطالبہ

حیدر پورہ تصادم: عامر ماگرے کے والد نے لاش کی حوالگی کو لے کرہائی کورٹ میں عرضی دائر کی

حیدر پورہ تصادم: عامر ماگرے کے والد نے لاش کی حوالگی کو لے کرہائی کورٹ میں عرضی دائر کی

امریکا میں خط کو اپنی منزل تک پہنچنے میں 68 سال لگ گئے

امریکا میں خط کو اپنی منزل تک پہنچنے میں 68 سال لگ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »