• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سابق جنگجو بنے OGW کپواڑہ میں گرنیڈ سمیت گرفتار: پولیس

پلوامہ میں تین مشتبہ افراد اسلحہ سمیت گرفتار

by امت ڈیسک
26/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پلوامہ: فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس نے جنوبی کشمیر کے ترال سے تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فوج کی 42 آر آر نے جموں وکشمیر پولیس کے تعاون سے جنوبی قصبہ ترال کے پانزو اور گامراج علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا تھا جس کے دوران دونوں مقامات سے تین مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ ان مشتبہ افراد کے قبضے سے دو پستول اور دیگر اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔ سکیورٹی فورسز کو ان دو علاقوں میں عسکریت پسندوں کے چھپے رہنے کی اطلاع موصول ہوئی تھی جس کے بعد سرچ آپریشن کا آغاز کیا گیا۔

فوج نے مزکورہ افراد کی گرفتاری اور اسلحہ کی ضبطی کو اہم کامیابی قرار دیا ہے۔ ایک اعلی فوجی آفیسر نے بتایا کہ گرفتار کیے گیے افراد سے پوچھ تاچھ جاری ہے اور اس حوالے سے مزید گرفتاریوں کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا ہے۔ واضح رہےکہ پلوامہ کے ترال علاقے کو پہلے ہی کافی حساس سمجھا جاتا ہے کیونکہ اس علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی بڑے پیمانے پر ہوتی تھی تاہم اب صورتحال میں بہتری آئی ہے۔ اس سے پہلے عسکری کاروائیوں کے لئے پلوامہ ترال کافی مشہور تھا۔ اور حزب المجاہدین کا مشہور و معرورف کمانڈر برہان وانی بھی اسی علاقے سے تعلق رکھتا تھا جس کی ہلاکت کے بعد وادی کشمیر میں کئی دنوں تک ہڑتال اور بند کا سلسلہ جاری رہا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اٹل جی نے ہمیں گڈ گورننس کا راستہ دکھایا: ایل جی

Next Post

پونچھ ہلاکتیں : ایل جی لواحقین سے کریں گے ملاقات

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں 40 فیصد آبادی ٹیکس سے مستثنیٰ ،یو ٹی کی بہتری کیلئے لوگ آگئے آئیں:منوج سنہا

پونچھ ہلاکتیں : ایل جی لواحقین سے کریں گے ملاقات

وزیر دفاع بدھ کو ایل جی کے ہمراہ پونچھ کا دورہ کریں گے

وزیر دفاع بدھ کو ایل جی کے ہمراہ پونچھ کا دورہ کریں گے

وادی میں ٹھٹھرتی سردی، گہری دھند کا راج برقرار

وادی میں ٹھٹھرتی سردی، گہری دھند کا راج برقرار

چناب، لداخ میں تین زلزلے کے جھٹکے

چناب، لداخ میں تین زلزلے کے جھٹکے

مسلح فوج کے خوف سے کشمیر میں پتھربازی نہیں ہو رہی: فاروق عبداللہ

اگر ہند پاک مسلہ کشمیر حل نہیں کریں گے تو اسکا حال فلسطین جیسا ہوگا : فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »