• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پی اے جی ڈی کے لیڈران گھروں میں نظر بند، انتظامیہ عام جمہوری سرگرمیوں سے خوفزدہ: عمر عبدا ﷲ

حد بندی رپورٹ کے خلاف احتجاج کرنے سے پہلے ہی پی اے جی ڈی لیڈران خانہ نظر بند

by امت ڈیسک
01/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن (پی اے جی ڈی) کے لیڈروں بشمول سابق وزرائے اعلیٰ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کو حد بندی کمیشن کی رپورٹ کے خلاف احتجاج درج کرنے سے باز رکھنے کے لئے ہفتے کے روز خانہ نظر بند کر دیا گیا۔ واضح رہے اپی اے جی ڈی نے حد بندی کمیشن کے رپورٹ کے متعلق جموں میں 21 دسمبر کو ایک میٹنگ کے بعد منعقدہ پریس کانفرنس میں اس رپورٹ کے خلاف سرینگر میں یکم جنوری کو احتجاج درج کرنے کا اعلان کیا تھا۔ الائنس کے ترجمان اور سی پی آئی (ایم) کے سینئر لیڈر محمد یوسف تاریگامی نے میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ ہمیں آج گھروں سے باہر نکلنے کی اجازت نہی دی گئی۔ انہوں نے کہا: ‘مجھے اور الائنس کے دیگر لیڈروں کو اپنے گھروں میں ہی نظر بند رکھا گیا ہے‘۔ ادھر الائنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور دیگر لیڈروں کی گپکار رہائش گاہوں کی طرف جانے والی سڑکوں کو بند کر دیا گیا تھا۔ ان سڑکوں پر گاڑیوں کو چلنے کی اجازت نہیں دی جا رہی تھی اور ایک یا دو دو لوگوں کو ہی آگے بڑھنے کی اجازت دی جا رہی تھی۔ نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے اپنے ایک ٹویٹ میں سال2022 کو خوش آمدید کرتے ہوئے کہا کہ نئے سال کے پہلے ہی دن جموں وکشمیر پولیس نے لوگوں کو غیر قانونی طور پر گھروں میں بند رکھا۔ ان کا ٹویٹ میں مزید کہنا تھا: ’انتظامیہ معمول کی جمہوری سرگرمیوں سے خوفزدہ ہے اور پی اے جی ڈی کے پر امن احتجاج کو ناکام بنانے کے لئے ہمارے گیٹوں کے باہر گاڑیاں لگا دی گئی ہیں‘۔ انہوں نے مزید کہا کہ کچھ چیزیں کبھی تبدیل نہیں ہوتی ہیں۔ دریں اثنا نیشنل کانفرنس کے کارکنوں اور پی ڈٰی پی کے کارکنوں نے اپنی اپنی پارٹیوں کے صدر دفاتر پر ہفتے کی صبح جمع ہو کر احتجاج کرکے لالچوک کی طرف پیش قدمی کرنے کی کوشش کی تاہم ان کو آگے بڑھنے سے روک دیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پی اے جی ڈی کے لیڈران گھروں میں نظر بند، انتظامیہ عام جمہوری سرگرمیوں سے خوفزدہ: عمر عبدا ﷲ

Next Post

اننت ناگ انکاؤنٹر کے مہلوک جنگجوؤں میں سے ایک جیش کمانڈر سمیر ڈار ہوسکتا ہے: پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
اننت ناگ انکاؤنٹر کے مہلوک جنگجوؤں میں سے ایک جیش کمانڈر سمیر ڈار ہوسکتا ہے: پولیس

اننت ناگ انکاؤنٹر کے مہلوک جنگجوؤں میں سے ایک جیش کمانڈر سمیر ڈار ہوسکتا ہے: پولیس

پولیس کا کشتواڑ میں 3 کمین گاہوں کا پردہ فاش کرنے کا دعویٰ

پولیس کا کشتواڑ میں 3 کمین گاہوں کا پردہ فاش کرنے کا دعویٰ

این آئی اے کے ہاتھوں گرفتار سرینگر کے نوجوان کے اہلخانہ کا احتجاج

این آئی اے کے ہاتھوں گرفتار سرینگر کے نوجوان کے اہلخانہ کا احتجاج

غلام احمد میر نے پی اے جی ڈی رہنماﺅں کی نظربندی کو غیر جمہوری قرار دیا

غلام احمد میر نے پی اے جی ڈی رہنماﺅں کی نظربندی کو غیر جمہوری قرار دیا

حدبندی کمیشن نے جموں کےلئے 12 نشستیں اور کشمیر کےلئے صرف 4 نشستیں مخصوص کر کے بہت بڑی غلطی کی ہے: سوز

لیڈر شپ کو گھروں میں نظر بند رکھنا غیر قانونی اور غیر جمہوری عمل ہے: پروفیسر سوز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »