• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اننت ناگ انکاؤنٹر کے مہلوک جنگجوؤں میں سے ایک جیش کمانڈر سمیر ڈار ہوسکتا ہے: پولیس

اننت ناگ انکاؤنٹر کے مہلوک جنگجوؤں میں سے ایک جیش کمانڈر سمیر ڈار ہوسکتا ہے: پولیس

by امت ڈیسک
01/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) جموں و کشمیر پولیس کا کہنا ہے کہ 30 دسمبر کے اننت ناگ انکاؤنٹر میں مارے جانے والے جنگجوؤں میں سے ایک جنگجو غالباً جیش محمد سے وابستہ اعلیٰ کماندڑ سمیر ڈار ہے جو لیتہ پورہ پلوامہ حملے میں ملوث زندہ بچ جانے والا آخری جنگجو تھا۔ واضح رہے اننت ناگ کے ڈورو شاہ آباد علاقے میں 30 دسمبر کو فورسز اہلکاروں اور جنگجوؤں کے درمیان ہونے والے تصادم میں تین جنگجو مارے گئے تھے۔ پولیس کے مطابق مہلوکین میں سے ایک جنگجو پاکستانی جبکہ دو دیگر مقامی جنگجو تھے۔ کشمیر زون پولیس نے انسپکٹر جنرل وجے کمار کے حوالے سے ہفتے کے روز ایک ٹویٹ میں کہا: ’اننت ناگ میں 30 دسمبر کو ہوئے انکاؤنٹر میں مارے جانے والے جنگجوؤں میں سے ایک کی تصویر جیش محمد کے اعلیٰ کمانڈر سمیر ڈار سے ملتی ہے جو لیتہ پورہ پلوامہ حملے کا زندہ بچ جانے والا آخری جنگجو تھا‘۔ ٹویٹ میں کہا گیا: ’تاہم اس کی ڈی این اے سیمپل میچنگ کی جائے گی‘۔

The picture of one of the killed #terrorists in #AnantnagEncounter on Dec-30th matches with JeM top commander Samir Dar, who was the last surviving terrorist involved in Lethpora #Pulwama #TerrorAttack. We are going for DNA sample matching: IGP Kashmir@JmuKmrPolice

— Kashmir Zone Police (@KashmirPolice) January 1, 2022

یاد رہے ضلع پلوامہ کے لیتہ پورہ علاقے میں سی آر پی ایف کی ایک کانوائے پر 14 فروری 2019 کو خود کش حملہ ہوا تھا جس میں زائد از چالیس سی آر پی ایف اہلکار از جان ہوئے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حد بندی رپورٹ کے خلاف احتجاج کرنے سے پہلے ہی پی اے جی ڈی لیڈران خانہ نظر بند

Next Post

پولیس کا کشتواڑ میں 3 کمین گاہوں کا پردہ فاش کرنے کا دعویٰ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
پولیس کا کشتواڑ میں 3 کمین گاہوں کا پردہ فاش کرنے کا دعویٰ

پولیس کا کشتواڑ میں 3 کمین گاہوں کا پردہ فاش کرنے کا دعویٰ

این آئی اے کے ہاتھوں گرفتار سرینگر کے نوجوان کے اہلخانہ کا احتجاج

این آئی اے کے ہاتھوں گرفتار سرینگر کے نوجوان کے اہلخانہ کا احتجاج

غلام احمد میر نے پی اے جی ڈی رہنماﺅں کی نظربندی کو غیر جمہوری قرار دیا

غلام احمد میر نے پی اے جی ڈی رہنماﺅں کی نظربندی کو غیر جمہوری قرار دیا

حدبندی کمیشن نے جموں کےلئے 12 نشستیں اور کشمیر کےلئے صرف 4 نشستیں مخصوص کر کے بہت بڑی غلطی کی ہے: سوز

لیڈر شپ کو گھروں میں نظر بند رکھنا غیر قانونی اور غیر جمہوری عمل ہے: پروفیسر سوز

جمعہ گنڈ کپواڑہ میں فورسز کے ساتھ جھڑپ میں نامعلوم  عسکریت پسند جاں بحق: پولیس

جمعہ گنڈ کپواڑہ میں فورسز کے ساتھ جھڑپ میں نامعلوم عسکریت پسند جاں بحق: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »