• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر کی صورتحال پر وزارت داخلہ کا جائزہ اجلاس

مرکزی سرکار نے تحریک حریت ،مسلم لیگ جموں کشمیر کے اثاثے ضبط کرنے کی دی ہدایت

by امت ڈیسک
12/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
مرکزی سرکار نے جموں کشمیر انتظامیہ کو حال ہی میں کالعدم قرار دی گئی تحریک حریت اور مسلم لیگ جموں کشمیر سے وابستہ اثاثے ضبط کرنے، بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے اور مالیات کو بلاک کرنے کی ہدایت کی۔مرکزی وزارت داخلہ نے دو الگ الگ نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے کہا کہ 27 دسمبر 2023 کو مسلم لیگ جموں کشمیر (مسرت عالم) کو غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ 1967 کے تحت ایک غیر قانونی تنظیم قرار دیا تھا۔ اسی طرح تحریک حریت جموں و کشمیر (ٹی ای ایچ) پر اسی قانون کے تحت 31 دسمبر 2023 کو پابندی عائد کی گئی تھی۔
جاری کردہ نوٹیفیکشن میں کہا گیا ہے کہ یو اے پی اے کے سیکشن 42 کے ذریعے عطا کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، مرکزی سرکار نے ریاستی سرکاروں اور مرکز کے زیر انتظام انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وہ ان غیر قانونی ایسی تنظیمیں کے خلاف کارروائی کریں، جس میں ایکٹ کے سیکشن 7 اور 8 کو شامل کیا گیا ہے، جو کہ فنڈز کے استعمال پر پابندی اور ان مقامات کو مطلع کرنے سے متعلق ہے۔وزارت داخلہ نے تحریک حریت جموں و کشمیر پر پانچ سالہ پابندی کا جواز پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ تنظیم ملی ٹینسی کو فروغ دینے اور جموں و کشمیر میں بھارت مخالف پروپیگنڈہ پھیلا رہی ہے۔

واضح رہے کہ تحریک حریت جموں و کشمیر کی بنیاد مرحوم سید علی گیلانی نے سنہ 2004 میں رکھی جب انہوں نے کل جماعتی حریت کانفرنس سے علیحدگی اختیار کی۔اس تنظیم کی قیادت اب مسرت عالم بٹ کر رہے ہیں، جو اس وقت جیل میں ہیں۔اس کے علاوہ مسرت عالم بٹ کی تنظیم، مسلم لیگ جموں کشمیر، کو بھی سرکار نے خطے میں ملک دشمن اور علیحدگی پسند سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر پابندی لگا دی تھی۔
واضح رہے مرکزی سرکار نے 2019 کے بعد نصف درجن کے قریب علیحدگی پسند جماعتوں پر پابندی عائد کی ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیراعظم مودی کی چادر درگاہ اجمیر شریف کیلئے روانہ

Next Post

بارہمولہ میں تیندوازندہ پکڑا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
بارہمولہ میں تیندوازندہ پکڑا گیا

بارہمولہ میں تیندوازندہ پکڑا گیا

جموں وکشمیر میں آخری بندوق کو خاموش کرنے میں وقت لگے گا: ڈی جی پی آر آر سوین

'عوامی شکایات کے ازالے کا پروگرام' زنگلی کپواڑہ میں ہوگا منعقد

وادی میں شدید سردی جاری، شوپیاں میں منفی 7 درج

وادی میں شبانہ سردی برقرار، سرینگر میں منفی 4 ڈگری درج

شمالی کمان کے سربراہ نے ایل او سی کا کیا دورہ

شمالی کمان کے سربراہ نے ایل او سی کا کیا دورہ

اننت ناگ میں تقریباً 900 شراب کی بوتلیں، 9 کلو چرس برآمد؛ میاں بیوی، فرزند گرفتار

اننت ناگ میں تقریباً 900 شراب کی بوتلیں، 9 کلو چرس برآمد؛ میاں بیوی، فرزند گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »