• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شالیمار سرینگر تصادم میں دوسرا جنگجو بھی ہلاک: پولیس

شالیمار سرینگر تصادم میں دوسرا جنگجو بھی ہلاک: پولیس

by امت ڈیسک
03/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) سرینگر کے شالیمار علاقے میں عسکریت پسندوں اور فورسز  اہلکاروں کے درمیان لشکر  طیبہ سے وابستہ ایک جنگجو کے مارے جانے کے فوراً بعد دوسرا تصادم شروع ہوا ہے، جس میں مزید ایک جنگجو ہلاک ہو گیا ہے۔ پولیس نے ایک بیان میں کہا، "سرینگر کے شالیمار علاقے کے قریب گاسو میں ایک اور انکاؤنٹر شروع ہوا۔ پولیس اور سی آر پی ایف کے اہلکار علاقے میں تعینات ہیں۔ انکائونٹر میں ایک اور جنگجو ہلاک ہو گیا ہے۔”قبل ازیں، آئی جی پی کشمیر، وجے کمار نے لشکر طیبہ کے عسکریت پسند سلیم پرے کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

این آئی اے کی حراست میں سرینگر کے نوجوان کی رہائی کے لئے وزیر داخلہ کو خط لکھوں گی: محبوبہ مفتی

Next Post

ضلع کولگام کے اوکے علاقے میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
پانتھ چوک سری نگر تصادم: جیش کے 3 جنگجو ہلاک، چار فورسز اہلکار بھی زخمی

ضلع کولگام کے اوکے علاقے میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم

ایک دن کی خراب موسمی صورتحال کے بعد موسم میں بہتری،لیکن کی سردی کی لہر جاری

وادی کشمیر میں برف باری، سرینگر ائرپورٹ سے کئی پروازیں منسوخ، اورینج الرٹ جاری

کولگام تصادم میں دو جنگجو ہلاک، پولیس کا دعویٰ

کولگام تصادم میں دو جنگجو ہلاک، پولیس کا دعویٰ

دبئی کی رئیل اسٹیٹ کمپنی کشمیر کا سب سے بڑا شاپنگ مال تیار کرے گی

دبئی کی رئیل اسٹیٹ کمپنی کشمیر کا سب سے بڑا شاپنگ مال تیار کرے گی

بارہمولہ ریڑھی بانوں کا معاملہ: غلطی کے مرتکب اہلکاروں سے نقصان کا معاوضہ وصول کریں: ڈائریکٹر لوکل باڈیز کشمیر

بارہمولہ ریڑھی بانوں کا معاملہ: غلطی کے مرتکب اہلکاروں سے نقصان کا معاوضہ وصول کریں: ڈائریکٹر لوکل باڈیز کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »