• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سانبہ میں ٹھنڈی کھوئی ٹول پلازہ ہٹا دیا گیا

سانبہ میں ٹھنڈی کھوئی ٹول پلازہ ہٹا دیا گیا

by امت ڈیسک
26/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نیشنل ہائی ویز اتھارٹی آف انڈیا نے جموں اور کشمیر کے سانبہ ضلع میں ٹھنڈی کھوئی میں ٹول پلازہ کو بند کر دیا ہے۔ اس اقدام سے جموں، سانبہ اور کٹھوعہ کے درمیان سفر کرنے والے مسافروں کو ایک بڑی
راحت ملے گی۔

این ایچ اے آئی پروجیکٹ ڈائریکٹر پی آئی یو ۔ جموں وائی پی ایس جدون کی طرف سے جاری کردہ ایک حکم نامہ کے مطابق، لکھن پور اور بن ٹول پلازوں کے درمیان فاصلے میں اضافہ کیا گیا ہے اور ٹھنڈ دیکھوئی ٹول پلازہ بندکر دیا گیا ہے "۔

ٹھنڈی کھوئی میں 26 جنوری کی صبح 8 بجے سے گاڑیوں سے ٹول کی وصولی کو ختم کرتے ہوئے، اتھارٹی نے بن اور لکھن پور ٹول پلازوں پر وصول کیےجانے والے ٹول پر نظر ثانی کی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ملی ٹینسی اور اسکے ماحولیاتی نظام کو ختم کرنے کیلئے حکومت پُرعزم: منوج سنہا

Next Post

بارہمولہ میں نوجوان کرکٹ کھیلنے کے دوران جل بسا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
بارہمولہ میں نوجوان کرکٹ کھیلنے کے دوران جل بسا

بارہمولہ میں نوجوان کرکٹ کھیلنے کے دوران جل بسا

گیانواپی مسجد معاملہ : مسلم فریق نے آثار قدیمہ کی رپورٹ خارج کی

گیانواپی مسجد معاملہ : مسلم فریق نے آثار قدیمہ کی رپورٹ خارج کی

ہنی مون کے لیے گوا کے بجائے ایودھیا لے جانے پر خاتون نے شوہر سے طلاق کی مانگ کر دی

ہنی مون کے لیے گوا کے بجائے ایودھیا لے جانے پر خاتون نے شوہر سے طلاق کی مانگ کر دی

جموں اور سرینگر میں قریب 40 ہزار افراد نے یوم جمہوریہ کی تقریبات میں شرکت کی

جموں اور سرینگر میں قریب 40 ہزار افراد نے یوم جمہوریہ کی تقریبات میں شرکت کی

کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں برفباری، میدانی علاقوں میں بارشیں

وادی میں 28 جنوری سے 3 فروری تک ہلکی برف باری کی پیشگوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »