• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اننت ناگ کے لارنو گاؤں میں آگ کی بھیانک واردات تین دکانیں اور مدرسہ خاکستر

فائل فوٹو

ڈل جھیل میں دو ہاوس بوٹ خاکستر

by امت ڈیسک
05/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) جھیل ڈل میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب کو دو ہاوس بوٹ خاکستر ہوئے ہیں۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب کو ایک ہاوس بوٹ سے آگ نمودار ہوئی اور آگ کے شعلوں نے ایک اور ہاوس بوٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔انہوں نے بتایا کہ آگ لگنے کے فوراً بعد فائر اینڈ ایمرجنسی کی ایک ٹیم، پولیس اور مقامی لوگ آگ پر قابو پانے کے لئے جائے موقع پر پہنچی لیکن دو ہاوس بوٹوں، ہاوس بوٹ نیو زی لینڈاور ہاوس بوٹ اپالو الیون، کو راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہونے سے نہیں بچا سکے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

آدھی رات سے بھاری برف باری کا امکان: سونم لوٹس

Next Post

پلوامہ تصادم : جیش سے وابستہ 3 جنگجو ہلاک، امریکی ساخت کی دو رائفلیں ضبط : آئی جی کشمیر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
Next Post
پلوامہ تصادم : جیش سے وابستہ 3 جنگجو ہلاک، امریکی ساخت کی دو رائفلیں ضبط : آئی جی کشمیر

پلوامہ تصادم : جیش سے وابستہ 3 جنگجو ہلاک، امریکی ساخت کی دو رائفلیں ضبط : آئی جی کشمیر

کشمیر یونیورسٹی نے آج ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کیے

کشمیر یونیورسٹی نے آج ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کیے

گلمرگ اور سونہ مرگ میں تازہ برف باری

برف باری کی وجہ سے فضائی ٹریفک متاثر، قومی شاہراہ پر سفر کرنے سے پرہیز کی ہدایات

سرینگر جموں شاہراہ پر حادثہ، گرتے پتھروں کی زد میں آکر کار سوار جاں بحق، دوسرا زخمی

سرینگر جموں شاہراہ پر حادثہ، گرتے پتھروں کی زد میں آکر کار سوار جاں بحق، دوسرا زخمی

تامل ناڈو میں ہیلی کاپٹر حادثہ، چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن رآؤت شدید زخمی

جنرل راوت کا ہیلی کاپٹر اچانک گھنے بادلوں میں پھنس جانے کی وجہ سے گر کر تباہ ہوا تھا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »