• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شہری ہلاکت اور دیگر تخریبی سرگرمیوں میں ملوث دو سرگرم جنگجو اور دو معاونین گرفتار: ڈی آئی جی

شہری ہلاکت اور دیگر تخریبی سرگرمیوں میں ملوث دو سرگرم جنگجو اور دو معاونین گرفتار: ڈی آئی جی

by امت ڈیسک
06/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر پولیس نے TRF کے ہائبرڈ عسکریت پسند ماڈیول کا پردہ فاش کرتے ہوئے 4 عسکریت پسندوں کو 4 پستول سمیت گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ آئی جی پی سینٹرل کشمیر سجیت کمار نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ ماڈیول شہر میں سجاد گل اور ڈاکٹر آصف کی ہدایت پر کام کر رہا تھا

Congratulations to @SrinagarPolice for busting hybrid #terror module of TRF/MGH by arresting 4 #terrorists along with 4 pistols. This module was operating in City on the direction of Sajjad Gul and Dr Asif from across: IGP Kashmir@JmuKmrPolice

— Kashmir Zone Police (@KashmirPolice) January 6, 2022

(سرینگر) سرینگر پولیس نے شہری ہلاکت میں ملوث ٹی آر ایف سے وابستہ 2 سرگرم ملی ٹینٹوں اور اُن کے دو مدد گاروں کو اسلحہ وگولہ بارود سمیت حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔ ڈی آئی جی سجیت کمار  نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ برزلہ باغات میں پولیس اور فورسز اہلکاروں  نے تلاشی کارروائی کی۔ تلاشی آپریشن کے دوران پولیس نے دو عسکریت پسندوں کو گرفتار کیا ہےجن کے قبضے سے دو پستول برآمد ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق گرفتار شدہ عسکریت پسندوں کی شناخت سہیل قادر کھانڈے ولد غلام قادر کھانڈے ساکن ترال پلوامہ اور سہیل مشتاق وازہ ولد مشتاق احمد وازہ ساکن نکلورہ پلوامہ کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس افسر نے مزید بتایا کہ تحقیقات کے دوران پولیس نے دو مزید افراد گرفتار کیا ہیں۔ پولیس نے دعوی کیا یے کہ گرفتار افراد سے دو پستول بھی برآمد ہوئے ہیں۔ گرفتار شدہ معاونین کی شناخت سرینگر کے باسط بلال مکایہ اور کلوڑہ شوپیان کے عماد نصر کے طور پر کی گئی ہے اور پولیس کے مطابق یہ دونوں افراد عسکریت پسندوں کے معاونین تھے۔ ڈی آئی جی نے مزید بتایا کہ گرفتار کیے گئے افراد کو پاکستان سے سجاد گل اور ڈاکٹر آصف نامی ہینڈلرز سے ہدایت مل رہی تھی کی سرینگر اور دیگر علاقوں میں تشدد کے واقعات انجام دے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گلمرگ اور سونہ مرگ میں 1388کنال اراضی فوج کو منتقل کرنے کا فیصلہ قانون اور آئین کے منافی: نیشنل کانفرنس

Next Post

بجبہاڑہ میں فوج کی جانب سے سرچ آپریشن شروع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
Next Post
سری گفوارہ اننت ناگ میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم

بجبہاڑہ میں فوج کی جانب سے سرچ آپریشن شروع

سرینگرکے حیدر پورہ علاقے میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم، ایک ملی ٹنٹ ہلاک: پولیس کا دعویٰ

چاڈورہ کرالپورہ میں انکاؤنٹر شروع

کرالہ پورہ چاڈورہ تصادم: جیش سے وابستہ 3 جنگجو مارے گئے، پولیس کا دعویٰ

کرالہ پورہ چاڈورہ تصادم: جیش سے وابستہ 3 جنگجو مارے گئے، پولیس کا دعویٰ

سات دنوں کے دوران لشکر اور جیش کمانڈر سمیت 11ملی ٹینٹ مارے گئے: آئی جی پی کشمیر

سات دنوں کے دوران لشکر اور جیش کمانڈر سمیت 11ملی ٹینٹ مارے گئے: آئی جی پی کشمیر

چین سے بات چیت ہوسکتی ہے تو پاکستان سے کیوں نہیں؟ فاروق عبداللہ

برف باری سے پیداشدہ صورتحال سے جنگی بنیادوں پر نمٹا جائے :ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »