• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگرکے حیدر پورہ علاقے میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم، ایک ملی ٹنٹ ہلاک: پولیس کا دعویٰ

فائل فوٹو

چاڈورہ کرالپورہ میں انکاؤنٹر شروع

by امت ڈیسک
06/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(بڈگام) ضلع بڈگام کے کرالپورہ زولوا علاقے میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم شروع ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرالپورہ علاقے میں فورسز کو عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی خفیہ اطلاع ملی جس کے بعد پولیس اور آرمی  نے علاقے کو محاصرے میں لیا اور تلاشی کارروئی شروع کی۔ پولیس ذرائع کے مطابق جونہی فورسز اہلکاروں  نے تلاشی کارروائی انجام دی تو چھپے عسکریت پسندوں نے فورسز پر اندھا دھند گولیاں چلائی۔

#Encounter has started at Zolwa Kralpora Chadoora area of #Budgam. Police and security forces are on the job. Further details shall follow. @JmuKmrPolice

— Kashmir Zone Police (@KashmirPolice) January 6, 2022

تازہ تفصیلات تک علاقے میں دنوں طرف سے فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بجبہاڑہ میں فوج کی جانب سے سرچ آپریشن شروع

Next Post

کرالہ پورہ چاڈورہ تصادم: جیش سے وابستہ 3 جنگجو مارے گئے، پولیس کا دعویٰ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
Next Post
کرالہ پورہ چاڈورہ تصادم: جیش سے وابستہ 3 جنگجو مارے گئے، پولیس کا دعویٰ

کرالہ پورہ چاڈورہ تصادم: جیش سے وابستہ 3 جنگجو مارے گئے، پولیس کا دعویٰ

سات دنوں کے دوران لشکر اور جیش کمانڈر سمیت 11ملی ٹینٹ مارے گئے: آئی جی پی کشمیر

سات دنوں کے دوران لشکر اور جیش کمانڈر سمیت 11ملی ٹینٹ مارے گئے: آئی جی پی کشمیر

چین سے بات چیت ہوسکتی ہے تو پاکستان سے کیوں نہیں؟ فاروق عبداللہ

برف باری سے پیداشدہ صورتحال سے جنگی بنیادوں پر نمٹا جائے :ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جموں و کشمیر کے لوگوں کی آواز اٹھاتی ہوں تو سرکار ڈرتی ہے: محبوبہ مفتی

جموں و کشمیر کے لوگوں کی آواز اٹھاتی ہوں تو سرکار ڈرتی ہے: محبوبہ مفتی

کشمیر یونیورسٹی کی جانب سے 8 جنوری کو لئے جانے والے سبھی امتحانات ملتوی

کشمیر یونیورسٹی کی جانب سے 8 جنوری کو لئے جانے والے سبھی امتحانات ملتوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »