• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
چین سے بات چیت ہوسکتی ہے تو پاکستان سے کیوں نہیں؟ فاروق عبداللہ

فائل فوٹو

برف باری سے پیداشدہ صورتحال سے جنگی بنیادوں پر نمٹا جائے :ڈاکٹر فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
07/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) نیشنل کانفرنس نے جموں وکشمیر انتظامیہ سے تازہ برفباری اور بارشوں کے نتیجے میں پیدا شدہ صورتحال سے فوری طور پر نمٹنے کی اپیل کی ہے۔ پارٹی صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ  نے انتظامیہ پر زور دیا کہ وہ برفباری کے نتیجے میں منقطع ہوئے علاقوں اور دیہات کے ساتھ سڑک روابط بحال کرنے کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کریں۔ انہوں نے دونوں صوبوں کے صوبائی کمشنروں اور ضلع ترقیاتی کمشنروں سے تاکید کی کہ وہ ذاتی طور پر عوام کی راحت رسانی کے اقدامات کی نگرانی کریں اور سرحدی علاقوں میں متعلقہ انتظامیہ اور فیلڈ سٹاف کو متحرک کریں۔ انہوں نے کہا کہ سڑک رابطوں کی بحالی کو اولین ترجیح دی جانی چاہئے کیونکہ سڑکوں رابطوں کے منقطع ہونے سے لوگوں کو زبردست مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔ اُن کے مطابق سڑک رابطوں کی بحالی نہ ہونے کی وجہ سے مریضوں کو ہسپتال پہنچانے کیلئے کئی کئی کلومیٹر پیدل چلنا پڑ رہا ہے، بہت سارے علاقے ایسے ہیں جو برفباری سے مکمل طور پر کٹے ہوئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ جہاں بجلی اور پانی کی بحالی کیلئے فیلڈ سٹاف کا پہنچنا مشکل ہوگیاہے۔ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے صوبائی انتظامیہ پر زور دیا کہ بروقت سڑک رابطوں کی بحالی کے ساتھ ساتھ جنگی بنیادوں ایسے علاقوں میں بجلی کی مکمل سپلائی بحال کی جانی چاہئے جہاں برفباری سے ترسیلی لائینوں کو نقصان پہنچا ہے۔ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ اسپتالوں میں ضروری ساز و سامان ادویات کے علاوہ ڈاکٹروں کی موجودگی کو یقینی بنایا جائے کیونکہ ڈاکٹروں اور نیم طبی عملہ کی عدم دستیابی سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔ انہوں نے کہا کہ کرناہ، مژھل، ٹنگڈار، گریز، سنتھن، کپرن، شوپیان، پہلگام، مروہ، واڑون، دھچن، جمہ گنڈ، سنگرونی پلوامہ، بانہال ، پونچھ اور پیرپنچال کے دور دراز علاقوں کے علاوہ میں جنگی بنیادوں پر برف ہٹائی جائے کیونکہ ان علاقوں میں رہ رہے لوگوں کو آمد و رفت نہ ہونے کی وجہ سے کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ انہوں نے گورنر انتظامیہ پر زور دیا کہ ایسے علاقوں کیلئے ہیلی کاپٹر سروس میسر رکھی جائے جو وادی سے کٹ کر رہ گئے ہیں تاکہ ان علاقوں لوگ ایمرجنسی کی صورت میں اس سہولیات سے فائدہ اُٹھا سکیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سات دنوں کے دوران لشکر اور جیش کمانڈر سمیت 11ملی ٹینٹ مارے گئے: آئی جی پی کشمیر

Next Post

جموں و کشمیر کے لوگوں کی آواز اٹھاتی ہوں تو سرکار ڈرتی ہے: محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر کے لوگوں کی آواز اٹھاتی ہوں تو سرکار ڈرتی ہے: محبوبہ مفتی

جموں و کشمیر کے لوگوں کی آواز اٹھاتی ہوں تو سرکار ڈرتی ہے: محبوبہ مفتی

کشمیر یونیورسٹی کی جانب سے 8 جنوری کو لئے جانے والے سبھی امتحانات ملتوی

کشمیر یونیورسٹی کی جانب سے 8 جنوری کو لئے جانے والے سبھی امتحانات ملتوی

بھاری برف باری کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے ریڈ الرٹ جاری کیا

بھاری برف باری کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے ریڈ الرٹ جاری کیا

نوجوان صحافی سجاد گل گرفتار

نوجوان صحافی سجاد گل گرفتار

لگاتار برف بھاری کی وجہ سے سرینگر ائرپورٹ سے فضائی آپریشنز متاثر، ابھی تک کوئی بھی جہاز اڑان نہیں بھر پایا

لگاتار برف بھاری کی وجہ سے سرینگر ائرپورٹ سے فضائی آپریشنز متاثر، ابھی تک کوئی بھی جہاز اڑان نہیں بھر پایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »