• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پلوامہ میں وائلڈ لائف کی ٹیم نے تیندوئےکو پکڑا

پلوامہ میں وائلڈ لائف کی ٹیم نے تیندوئےکو پکڑا

by امت ڈیسک
01/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پلوامہ: ضلع پلوامہ کے اچھگوز علاقے میں ایک دن قبل رات کے دوران تیندوئے نے ایک عارضی شیڈ کے اندر داخل ہو کر 17 بھیڑوں کو ہلاک کر دیا تھا جبکہ 6بھیڑوں کو زخمی کر دیا تھا۔اس کی وجہ سے علاقے میں خوف و دہشت کا ماحول تھا۔ یہ خبر پھیلتے ہی محکمہ وائلڈ لائف کے افسروں اور اہلکاروں نے علاقے میں موجود اس مارکھور جانور کو پکڑا کے لئے اقدامات اٹھائے۔ متعلقہ محکمہ نے علاقے میں پنجرے اور جال نصب کرلیا تھا اور آج کافی مشقت کے بعد محمکہ جنگلی حیات کی ٹیم نے مارکھور تیندوئے کو پکڑنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے جس کے بعد علاقے کے لوگوں نے راحت محسوس کی ہے۔

متعلقہ محکمہ کے ایک افسر نے بتایا کہ جونہی انہیں یہ خبر ملی کہ اس علاقے میں ایک تیندوئے نے بھیڑوں کو ہلاک کیا ہے تو انہوں نے فوراً اپنے ٹیم کے ہمراہ مزکورہ علاقے میں اس تیندوے کو پکڑنے کے لئے اقدامات اٹھائے۔ علاقے میں پنجرے لگایا اور وہی آج انہیں اس تیندوے کو پکڑنے میں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تیندوئے کو پکڑنے کے بعد انہوں نے شوپیاں کے علاقے میں واقع جنگل میں تیندوئے کو چھوڑ دیا۔ اسے ایک محفوظ جنگلی علاقے شوپیان میں چھوڑ دیا.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رامبن میں آئل ٹینکر گہری کھائی میں گرنے سے ڈرائیور کی موت

Next Post

ایل جی نے جے کے یوتھ کنکلیو 2024 کا اِفتتاح کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
ایل جی نے جے کے یوتھ کنکلیو 2024 کا اِفتتاح کیا

ایل جی نے جے کے یوتھ کنکلیو 2024 کا اِفتتاح کیا

ساڑھے پانچ سال بعد رہائی کے بعد آصف سلطان پھر گرفتار

ساڑھے پانچ سال بعد رہائی کے بعد آصف سلطان پھر گرفتار

تیجندر سنگھ ڈی آئی جی راجوری پونچھ رینج تعینات

تیجندر سنگھ ڈی آئی جی راجوری پونچھ رینج تعینات

جموں کشمیر کے 5 اضلاع کیلئے برفانی تودے گر آنے کا الرٹ جاری

نو اضلاع میں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ

میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

میر واعظ عمر فاروق آج بھی گھر میں نظر بند، نماز جمعہ کی اجازت نہیں ملی: انجمن اوقاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »