• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

کپواڑہ جیل میں 33 سالہ قیدی کی موت

by امت ڈیسک
11/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر)  سوپور کے سیاد پورہ علاقے کا ایک 33 سالہ ملزم، جو اپنے بھائی کے ساتھ ڈسٹرکٹ جیل کپواڑہ میں بند تھا، منگل کو آدھی رات کے قریب فوت ہو گیا۔  تفصیلات کے مطابق ملزم خورشید احمد وانی ولد غلام محمد وانی ساکن سیاد پورہ سوپور، جو آئی پی سی کے تحت درج ایک کیس ایف آئی آر نمبر 52/2021 سیکشن 363, 498 اور 109 کے تحت 5 اکتوبر 2021 سے جیل میں بند تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ خورشید کی طبیعت کافی عرصے سے ٹھیک نہیں تھی اور گزشتہ نصف شب کے قریب ان کے بھائی جو کہ اسی کیس کے سلسلے میں جیل میں بند ہیں، نے وہاں تعینات پولیس اہلکاروں کو مطلع کیا جس کے بعد ہسپتال کے محکمہ صحت کے اہلکار وہاں پہنچ گئے۔ جیل حکام نے اسے سب ضلع اسپتال کپواڑہ منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ چھ مہینوں میں جیل میں یہ دوسری موت ہے کیونکہ براٹھ کلاں سوپور کے ایک ملزم کی گزشتہ سال 14 جون کو جیل میں موت ہوئی تھی۔ جیل کے سپرنٹنڈنٹ شہباز حسین نے 33 سالہ کی موت کی تصدیق کی۔ اُن کا کہنا ہے، "وہ کچھ عرصے سے بیمار تھا ۔ جیسے ہی اس کی حالت خراب ہوئی، اسے اسپتال لے جایا گیا لیکن اس نے دم توڑ دیا”۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کورونا معاملات میں اضافہ: سکمز فیکلٹی کی سرمائی تعطیلات منسوخ

Next Post

کشمیر میں موسم خشک مگر ابر آلود

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
موسم میں بہتری

کشمیر میں موسم خشک مگر ابر آلود

مہاراجہ ہری سنگھ کے یوم پیدائش پر چھٹی ہوگی؟ حکومت نےاس ضمن میں کمیٹی تشکیل دی

مہاراجہ ہری سنگھ کے یوم پیدائش پر چھٹی ہوگی؟ حکومت نےاس ضمن میں کمیٹی تشکیل دی

پونچھ میں آرمی گاڑی اور بس کے مابین ٹکر ،7 افراد زخمی

پونچھ میں آرمی گاڑی اور بس کے مابین ٹکر ،7 افراد زخمی

کشمیر یونیورسٹی کی جانب سے 8 جنوری کو لئے جانے والے سبھی امتحانات ملتوی

کشمیر یونیورسٹی کے شعبہ قانون نے امتحانات ملتوی کئے

سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر تین روز بعد ٹریفک بحال، مغل روڈ بند

جموں سرینگر قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے بحال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »