• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کمپنی کے خلاف قانونی کارروائی کر کے لوگوں کو پیسہ واپس دیا جائے گا : صوبائی کمشنر

مثالی ضابطہ اخلاق کے نفاذ کا مقصد تمام پارٹیوں کو یکساں میدان فراہم کرنا ہوتا ہے: صوبائی کمشنر کشمیر

by امت ڈیسک
21/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: صوبائی کمشنر کشمیر وی کے بدھوری کا کہنا ہے کہ مثالی ضابطہ اخلاق کے نفاذ بنیادی مقصد تمام پارٹیوں کو یکساں میدان فراہم کرنا ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ لوک سبھا انتخابات کے انعقاد کے پیش نظر مثالی ضابطہ اخلاق نافذ ہوگیا ہے۔ موصوف صوبائی کمشنر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو سرینگر میں نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا: ‘مثالی ضابطہ اخلاق نافذ ہوگیا ہے اور اس کا مقصد تمام پارٹیوں کو یکساں میدان فراہم کرنا ہوتا ہے’۔ان کا کہنا تھا کہ متعلقہ افسران اس کی مانیٹرنگ کر رہے ہیں۔ امرناتھ یاترا اور لوک سبھا انتخانات کی تیاریوں کے بارے میں پوچھے جانے پر بدھوری نے کہا: ‘یاترا اور لوک سبھا انتخابات کی اپنی اپنی اہمیت ہے، یاترا کے حوالے سے یاتریوں کو تمام تر سہولیات فراہم کی جانے کی کوشش کی جائے گی’۔

انہوں نے کہا کہ لوک سبھا انتخابات کے لئے بھی تمام تیاریوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ امسال ریکارڈ تعداد میں ووٹنگ متوقع ہے۔ سرینگر کی سڑکوں کے بارے میں ہوچھے جانے پر صوبائی کمشنر نے کہا کہ موسم بہتر ہونے کے ساتھ ہی ان پر بلیک ٹاپنگ کا کام شروع کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ یہ کام چلتے رہتے ہیں ان پر مثالی ضابطہ اخلاق سے کوئی اثر نہیں پڑتا ہے۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بڈگام میں بجلی کھمبے سے گر کر لائن مین کی موت

Next Post

امرناتھ یاترا 29 جون سے شروع ہونے کا امکان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
Next Post
امرناتھ یاترا:3 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا 23 واں جھتا جموں سے روانہ

امرناتھ یاترا 29 جون سے شروع ہونے کا امکان

ملک کا نام بدلنا کوئی معمولی بات نہیں ہے:عمر عبداللہ

دلی کی تمام طاقتیں نیشنل کانفرنس کو ہرانے میں مصروف: عمر عبداللہ

اننت ناگ میں آوارہ کتوں نے 8 سالہ بچی کو موت کے گھاٹ اتارا

اننت ناگ میں آوارہ کتوں نے 8 سالہ بچی کو موت کے گھاٹ اتارا

داخلہ فیس، کپٹیشز چارجز وصولنے والے اسکولوں کے خلاف ہوگی کارروائی: ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن

داخلہ فیس، کپٹیشز چارجز وصولنے والے اسکولوں کے خلاف ہوگی کارروائی: ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن

وزیراعظم، قائد حزب اختلاف اور چیف جسٹس پر مشتمل کمیٹی کی سفارش پر چیف الیکشن کمشنر، الیکشن کمشنرز کی تقرری ہوگی: سپریم کورٹ

الیکشن کمشنروں کی تقرری کو روکنے سے سپریم کورٹ کا انکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »