• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
28 مارچ تک ای ڈی کے ریمانڈ پر رہیں گے اروند کیجریوال

کیجریوال کو 15 اپریل تک عدالتی تحویل میں بھیجا گیا کیجریوال کو 15 اپریل تک عدالتی تحویل میں بھیجا گیا

by امت ڈیسک
01/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: وزیر اعلی اروند کیجریوال کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے مبینہ دہلی شراب پالیسی کے گھوٹالے سے متعلق منی لانڈرنگ کے کیس میں آج ان کی ای ڈی حراست کی میعاد ختم ہونے پر 15 اپریل تک عدالتی تحویل میں جیل بھیج دیا گیا۔

راؤز ایونیو میں واقع کاویری باویجا کی خصوصی عدالت نے متعلقہ فریقین کے دلائل سننے کے بعد انہيں عدالتی تحویل میں بھیجنے کا حکم دیا۔

اس سے قبل انہيں تفتیشی ایجنسی کی حراست میں بھیجا گیا تھا اور اب انہيں عدالتی تحویل میں جیل بھیجنے کا حکم دیا گیا ہے۔

ایڈیشنل سالیسٹر جنرل ایس وی راجو ای ڈی کی طرف سے عدالت میں پیش ہوئے۔ انہوں نے کیجریوال پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وہ پوچھ گچھ کے دوران تحقیقات میں تعاون نہیں کر رہے ہيں۔

ای ڈی نے سخت سکیورٹی کے درمیان مسٹر کیجریوال کو پیش کیا۔ پیشی سے پہلے میڈیا کے سوال کے مختصر جواب میں مسٹر کیجریوال نے وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا، "وہ جو کچھ کر رہے ہیں (ای ڈی کی کارروائی) وہ ملک کے لیے اچھا نہیں ہے۔”

مسٹر کیجریوال کو مرکزی ای ڈی نے 21 مارچ کو گرفتار کیا تھا۔ اگلے دن 22 مارچ کو انہيں خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں انہيں 28 مارچ تک پوچھ گچھ کے لیے ای ڈی کی حراست میں بھیجنے کا حکم دیا گیا۔ عدالت نے 28 مارچ کو ای ڈی کی دوسری درخواست پر عام آدمی پارٹی لیڈر کیجریوال کی حراست کی مدت یکم اپریل تک بڑھا دی تھی۔

مسٹر کیجریوال کی گرفتاری سے قبل بھارت راشٹر سمیتی کی لیڈر اور تلنگانہ کے سابق چیف منسٹر کے. چندر شیکھر راؤ کی بیٹی کے. کویتا کو ای ڈی نے 15 مارچ کو اسی کیس میں گرفتار کیا تھا، جو عدالتی حراست میں دہلی کی تہاڑ جیل میں بند ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں رواں سال 91 منشیات فروش گرفتار

Next Post

سرینگر میں چاقو زنی کے واقعے میں نوجوان زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
Next Post
صفا کدل سرینگر میں چاقو کے حملے میں شخص کا قتل

سرینگر میں چاقو زنی کے واقعے میں نوجوان زخمی

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

ڈاکٹر عفت حسن کو پرنسپل جی ایم سی سرینگر کا اضافی چارج دیا گیا

ڈاکٹر عفت حسن کو پرنسپل جی ایم سی سرینگر کا اضافی چارج دیا گیا

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

بارہمولہ میں 5 شرپسندوں پر پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج: پولیس

کٹھوعہ عصمت دری کیس میں سپریم کورٹ ملزم شبھم سنگرا پر کو نابالغ ماننے سے انکار کیا

گیان واپی مسجد کے معاملے میں سپریم کورٹ سے مسلم فریق کو لگا بڑا جھٹکا، پوجا رہے گی جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »