• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مسلح فوج کے خوف سے کشمیر میں پتھربازی نہیں ہو رہی: فاروق عبداللہ

مسلمانوں کی زندگی اہم ہے، چاہے وہ ملک میں ہو یا فلسطین میں: فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
10/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: نیشنل کانفرنس کے سربراہ اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ نے بدھ کے روز کہا کہ فلسطین میں لوگوں کے مارے جانے کے باوجود مسلم ممالک خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں۔ انہوں نے فلسطین میں اسرائیل کی جانب سے کی جارہی جارحیت کی مذمت کی۔ انہوں نے سری نگر میں درگاہ حضرت بل میں عیدالفطر کی نماز ادا کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ملک ہو یا فلسطین، مسلمانوں کو مشکل وقت کا سامنا ہے۔

فاروق عبداللہ نے اس موقع پر دعا کی کہ ’اللہ مسلمانوں پر رحم کرے۔ ہمارا ملک ہو یا فلسطین، مسلمانوں کو مشکل وقت کا سامنا ہے۔ مجھے افسوس ہے کہ فلسطین میں لوگوں کے مارے جانے کے باوجود مسلم حکومتیں خاموش ہیں۔ اللہ انہیں کچھ عقل دے‘۔ انہوں نے کہا کہ ’مسلمانوں کی زندگی اہم ہے، چاہے وہ ہمارے ملک میں ہو یا فلسطین میں‘۔

واضح رہے کہ وادی کشمیر میں بدھ کے روز عید الفطر کی تقریب سعید انتہائی مذہبی جو ش خروش اور تزک و احتشام کے ساتھ منائی گئی۔ وادی کشمیر میں نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع درگاہ حضرت بل میں منعقد ہوا جہاں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے نماز عید ادا کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بانڈی پورہ سڑک حادثہ میں نابالغ بچی کی موت، چار دیگر زخمی

Next Post

ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف کیجریوال کی عرضی کی جانچ کرنے پر سپریم کورٹ کا اتفاق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
Next Post
28 مارچ تک ای ڈی کے ریمانڈ پر رہیں گے اروند کیجریوال

ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف کیجریوال کی عرضی کی جانچ کرنے پر سپریم کورٹ کا اتفاق

کشمیر اور کیرالا میں عیدالفطر کے روح پرور اجتماعات

کشمیر اور کیرالا میں عیدالفطر کے روح پرور اجتماعات

پلوامہ کے فراسی پورہ میں انکاؤنٹر شروع

پلوامہ کے فراسی پورہ میں انکاؤنٹر شروع

غزہ کے الاہلی عرب ہسپتال پر  بمباری، سینکڑوں افراد جاں بحق

غزہ: عیدالفطرپراسرائیلی بمباری میں حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹوں سمیت مزید 125 فلسطینی شہید

شوپیان میں مسلح تصادم آرائی شروع

پلوامہ جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ مارا گیا، تلاشی جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »