• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر میں کشتی الٹنے سے 4 ازجان، 3 زیر علاج

جہلم سانحہ: لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے چھٹے روز بھی آپریشن جاری

by امت ڈیسک
21/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: سری نگر کے گنڈ بل علاقے میں منگل کی صبح دریائے جہلم میں کشتی الٹنے کے بعد لاپتہ ہونے والے باپ بیٹے سمیت تین افراد کی تلاش کے لیے اتوار کو مسلسل چھٹے روز بھی آپریشن وسیع پیمانے پر جاری ہے۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج ودھی کمار بردی ریسکیو آپریشن کی از خود نگرانی کر رہے ہیں۔

غور طلب ہو کہ گنڈ بل علاقے میں منگل کی صبح دریائے جہلم میں کشتی الٹ گئی تھی، جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور اس کے دو کمسن بیٹوں سمیت 6 افراد کی موقت واقع ہوئی جبکہ تین افراد ہنوز لاپتہ ہیں۔

حکام کے مطابق لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے این ڈی آر ایف، ایس ڈی آر ایف، فوج، ریور پولیس و دیگر ایجنسیوں سمیت 14 ٹیمیں وسیع پیمانے پر آپریشن چلا رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ آپریشن اتوار کی صبح سے دوبارہ شروع ہوا۔

انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر زون وی کے بردی کا کہنا ہے کہ نا ساز موسمی حالات کے باوجود بھی لاپتہ افراد کی باز یابی کے لیے آپریشن جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ لاپتہ افراد کو بر آمد کرنے کے لئے کوششیں وسیع پیمانے پر جاری ہیں تاکہ ان کے اہلخانہ کو کسی حد تک راحت مل سکے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ ان کی کوششیں ضرور ثمر آور ثابت ہوں گی۔

حکام کا کہنا ہے کہ بارشوں اور جہلم میں پانی کی سطح بڑھ جانے سے آپریشن ٹیموں کو گونا گوں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ادھر لاپتہ افراد کے غم سے نڈھال اہلخانہ و دیگر احباب و اقارب بھی روز صبح سویرے دریائے کے کنارے پر جمع ہو جاتے ہیں اور روتے سسکتے لاشوں کی بازیابی کے لیے دعائیں کر رہے ہیں۔ بتادیں کہ اس المناک واقعے سے پوری وادی میں ماتم کا ماحول چھایا ہوا ہے۔

بانڈی پورہ میں جھیل ولر میں کشتی الٹنے سے ماہی گیر ہلاک
اطلاعات کے مطابق آئی جی کشمیر ودھی کمار بردی ریسکیو آپریشن کی از خود نگرانی کر رہے ہیں، انسپکٹر جنرل آف پولیس یومیہ اس آپریشن کے بارے میں این ڈی آر ایف اور ایس ڈی آر ایف کی ٹیموں سے آگاہی حاصل کر رہے ہیں۔ (یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ میں سکول ہیڈ ماسٹر پستول، دستی بم سمیت گرفتار: پولیس

Next Post

سوپور میں آگ کی واردات میں کمسن بچی زندہ جل کر لقمہ اجل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
صفا کدل سرینگر میں چاقو کے حملے میں شخص کا قتل

سوپور میں آگ کی واردات میں کمسن بچی زندہ جل کر لقمہ اجل

راجوری میں ملی ٹینٹوں کے ٹھکانے کا پردہ فاش، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

راجوری میں ملی ٹینٹوں کے ٹھکانے کا پردہ فاش، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

دفعہ 370 کی سماعت : سپریم کورٹ آخری امید : محبوبہ مفتی

نیشنل کانفرنس کی قیادت نے نہیں چاہا کہ ہم ایک ساتھ چلیں:محبوبہ مفتی

مرادآباد کے بی جے پی امیدوار کی موت

مرادآباد کے بی جے پی امیدوار کی موت

میرا نام ساورکر نہیں، گاندھی ہے ، گاندھی کبھی معافی نہیں مانگتے : راہول گاندھی

راہل گاندھی کی طبیعت اچانک ناساز، انڈیا الائنس کے جلسہ عام میں شرکت سمیت تمام دورے ملتوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »