• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں ٹرانسمیشن لائن کو ہوئے نقصان سے کشمیر میں بجلی متاثر رہے گی

راجوری میں ٹرانسمیشن لائن کو ہوئے نقصان سے کشمیر میں بجلی متاثر رہے گی

by امت ڈیسک
21/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) کشمیر پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹڈ (کے پی ڈی سی ایل) کے حکام کا کہنا ہے کہ ضلع راجوری کے تھنہ منڈی علاقے میں زمین کھسکنے سے سامبھا- امرگڑھ سٹرلائٹ ٹرانسمیشن لائن کو پہنچے نقصان کی وجہ سے وادی کشمیر میں بجلی کی فراہمی جزوی طور پر متاثر رہے گی۔ کے پی ڈی سی ایل کی طرف سے جمعے کو جاری ایک بیان کے مطابق اس ٹرانسمشن لائن کو ہوئے نقصان سے وادی کو فراہم کی جانے والی بجلی سپلائی میں دس فیصد کمی واقع ہوگی۔ کارپوریشن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ٹرانسمیشن لائن کو بحال کرنے کا کام متعلقہ اتھارٹی نے ہاتھوں میں لیا ہے تاہم انہیں یہ کام مکمل کرنے میں دس دن لگ جائین گے۔ بیان میں کہا گیا: ’راجوری کے تھنہ منڈی میں زمین کھسکنے کی وجہ سے سامبھا- امر گڑھ سٹر لائٹ ٹرانسمیشن لائن کے ایک ٹاور کو نقصان پہنچا ہے جس کے نتیجے میں کشمیر وادی میں جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب سے بجلی کی سپلائی جزوی طور متاثر رہے گی‘۔ بیان میں مزید کہا گیا: ’پاور سپلائی میں دس فیصد کمی واقع ہوئی ہے جس کی وجہ سے اضافی بجلی کٹوتی کی گئی ہے۔ ٹرانسمشین لائن کو بحال کرنے کا کام متعلقین نے اپنے ہاتھوں میں لیا ہے انہیں یہ کام مکمل کرنے میں دس دن لگ جائیں گے‘۔

(1/2) Due to landslides at Thanamandi Rajouri 1 tower of 400kV Sambha-Amargarh Sterllite Transmission Line has slipped because of land erosion as a result of which power supply to Kashmir Valley has got partially affected since intervening night of 20th & 21st January, 2022.

— CHIEF ENGINEER, DISTRIBUTION, KPDCL(PDD) (@cekpdcl) January 21, 2022

کارپوریشن نے لوگوں سے اظہار معذرت کرتے ہوئے تعاون کرنے کی اپیل کی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رام بن میں سلفی اٹھانے کے دوران دو افراد دریائے چناب میں غرقاب

Next Post

جامع مسجد سرینگر میں مسلسل 25 ویں جمعہ بھی نماز کی ادائیگی پر پابندی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
Next Post
جامع مسجد سرینگر میں مسلسل 25 ویں جمعہ بھی نماز کی ادائیگی پر پابندی

جامع مسجد سرینگر میں مسلسل 25 ویں جمعہ بھی نماز کی ادائیگی پر پابندی

بادامی باغ چھاونی میں کور گروپ کی میٹنگ، کئی اہم فیصلے لئے گئے

بادامی باغ چھاونی میں کور گروپ کی میٹنگ، کئی اہم فیصلے لئے گئے

ویک اینڈ لاک ڈاؤن سے معمولات زندگی متاثر

ویک اینڈ لاک ڈاؤن سے معمولات زندگی متاثر

کلبل شوپیان انکاؤنٹر میں دو عسکریت پسند ہلاک:پولیس

کلبل شوپیان انکاؤنٹر میں دو عسکریت پسند ہلاک:پولیس

سرینگرجموں شاہراہ کی خستہ حالی سے وادی کشمیر کی میوہ صنعت کو مالی نقصان کا سامنا

برف باری کی پیشن گوئی کے پیش نظر سرینگر جموں شاہراہ پر اتوار کے روز ٹریفک کی آمدورفت معطل رہے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »