• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سابق فوجی سربراہ جنرل وی کے سنگھ نے افسپا کی منسوخی کے پروگرام کو سبوتاژ کیا: عمر عبداللہ

جماعت اسلامی پر پابندی ہٹا دی جائے : عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
16/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ: نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابقہ وزیر اعلٰی عمر عبداللہ نے آج ایک بیان میں کہا کہ کالعدم قرار دی گئی جماعت اسلامی کے امیدوار مستقبل میں اسمبلی انتخابات میں شمولیت کریں۔

انہوں نے کہا میں مرکزی سرکار سے گزارش کرتا ہوں کہ جو جماعت اسلامی پر بین لگا دیا گیا ہے اس کو اٹھا دیا جائے تاکہ ہم بھی دیکھیں کہ کس میں کتنی صلاحیت ہے کہ لوگوں کو اکھٹا کر سکے اور ان کے لئے کام کرسکے۔ جو اسمبلی انتخابات ہیں اس میں معلوم ہوگا کہ جماعت اسلامی کیا کر سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بیچ بیچ میں یہ خبر آئی ہے کہ جماعت اسلامی دوسری پارٹیوں کے ساتھ مل کر الیکشن لڑنا چاہتی ہے لیکن بہتر یہ ہوگا کہ وہ اپنے امیدوار کھڑا کریں اور الیکشن میں شرکت کریں۔

آپ کو بتادیں کہ جماعت اسلامی کو سال 2019 میں ہوئے پلوامہ خودکش حملوں کے بعد کالعدم قرار دیا گیا تھا اور ان پر اس وقت پانچ سال کی پابندی عائد کردی گئی تھی جس میں مزید پانچ برسوں کی توسیع کی گئی ہے۔

جماعت اسلامی کے کئی سرکردہ لیڈران اس وقت جیلوں میں قید ہیں اور ان کے کارکنان دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد بکھر گئے ہیں۔ ان کے اثاثوں و اداروں کو بھی ضبط کر لیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پلوامہ میں این آئی اے نے یو اے پی اے کے تحت جائیداد ضبط کی

Next Post

وزیر داخلہ امیت شاہ سرینگر پہنچ گئے، سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیں گے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
وزیر داخلہ امیت شاہ سرینگر پہنچ گئے، سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیں گے

وزیر داخلہ امیت شاہ سرینگر پہنچ گئے، سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیں گے

وحید الرحمان پرہ کے خلاف مقدمہ درج

وحید الرحمان پرہ کے خلاف مقدمہ درج

راجوری میں ڈوب کر  دو افراد کی موت

راجوری میں ڈوب کر دو افراد کی موت

تیار رہو، ہم سبھی اسمبلی نشستوں پر چناؤ لڑیں گے : امیت شاہ کی ورکرز کو ہدایت

تیار رہو، ہم سبھی اسمبلی نشستوں پر چناؤ لڑیں گے : امیت شاہ کی ورکرز کو ہدایت

سری نگر کے گاندھی کالج کے قریب آتشزدگی

سری نگر کے گاندھی کالج کے قریب آتشزدگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »