• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اننت ناگ راجوری نشست پر صبح نو بجے تک 8.9فیصد ووٹنگ

اننت ناگ راجوری نشست پر دوپہر 1 بجے تک 35فیصد ووٹنگ

by امت ڈیسک
25/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ : آج چھٹے مرحلے کے تحت اننت ناگ – راجوری لوک سبھا نشست کے لئے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ اس سیٹ پر ووٹنگ کے اختتام کے ساتھ ہی جموں و کشمیر میں انتخابی عمل اختتام پزیر ہوگا۔ اس نشست پر 20 امیدوار میدان میں ہیں جن کی قسمت کا فیصلہ 18.36 لاکھ سے زائد ووٹرز کریں گے۔ اس نشست پر این سی کے میاں الطاف اور پی ڈی پی کی محبوبہ مفتی کے مابین کڑا مقابلے ہونے کی امید ہے۔

دوپہر ایک بجے تک کی پولنگ شرح:
دوپہر ایک بجے تک الیکشن کمیشن کے مطابق مجموعی طور پر 35.22فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی۔ جبکہ اسمبلی وار ووٹنگ کی شرح اس طرح رہی: اننت ناگ 21.19فیصد۔ اننت ناگ ویسٹ 24.20فیصد۔ بدھل 39.82فیصد۔ دمحال ہانجی پورہ 35.36فیصد۔ دیوسر 28.5فیصد۔ ڈورو 31.89فیصد۔ کوکرناگ 34.00فیصد۔ کولگام21.27فیصد۔ مینڈھر 42.06فیصد۔ نوشہرہ 47.31فیصد۔ پہلگام 39.78۔ پونچھ 46.52فیصد۔ راجوری 52.74فیصد۔ شانگس 27.08فیصد۔ بجبہاڑہ 27.00فیصد۔ سرنکوٹ 40.72فیصد۔ تھنہ منڈی 46.60فیصد۔ زینہ پورہ 27.79فیصد۔

جنوبی کشمیر میں واقع یہ لوک سبھا نشست 2019 سے مختلف ہے کیونکہ حد بندی کے بعد اسکا نقشہ اور حدود اربعہ تبدیل کیا گیا ہے۔ جموں صوبے کے ساتھ منسلک راجوری اور پونچھ کے کئی علاقوں کو اس نشست کے ساتھ ملایا گیا جبکہ اصل جنوبی کشمیر کے اہم علاقوں کو کاٹ کر سرینگر کے ساتھ جوڑا گیا۔

چیف الیکٹورل آفیسر کے دفتر کی طرف سے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق اننت ناگ راجوری نشست کے تحت آنے والے 5 اضلاع جن میں کولگام، اننت ناگ، شوپیاں (36- زینہ پورہ) اور پونچھ راجوری میں کل 18،36،576 ووٹرز رجسٹرڈ ہیں، جن میں 9،33،647 مرد شامل ہیں۔ جبکہ خواتین ووٹرس کی تعداد 9,02,902 ہے۔ ان ووٹرز میں 27ہزار سے زائد کشمیری پنڈت ووٹرز شامل ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

محبوبہ مفتی کا احتجاجی دھرنا ختم، آبائی علاقہ بجبہاڑہ میں اپنا ووٹ ڈالا

Next Post

پونچھ میں پولنگ اسٹیشن پر دو گروپوں کے درمیان تصادم چار افراد زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
پونچھ میں پولنگ اسٹیشن پر دو گروپوں کے درمیان تصادم چار افراد زخمی

پونچھ میں پولنگ اسٹیشن پر دو گروپوں کے درمیان تصادم چار افراد زخمی

اننت ناگ-راجوری پارلیمانی سیٹ پر سہ پہر 3 بجے تک تقریباً 44.41 فیصد ووٹنگ

اننت ناگ-راجوری پارلیمانی سیٹ پر سہ پہر 3 بجے تک تقریباً 44.41 فیصد ووٹنگ

کولگام سڑک حادثے میں چارسیاح ازجان، تین زخمی

کولگام سڑک حادثے میں چارسیاح ازجان، تین زخمی

اننت ناگ پارلیمانی نشست پر 5نچ بجے تک 51فیصد ووٹنگ

اننت ناگ پارلیمانی نشست پر 5نچ بجے تک 51فیصد ووٹنگ

تھجواس گلیشیئر سے پھسل کر سیاح ہلاک

تھجواس گلیشیئر سے پھسل کر سیاح ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »