• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وزیر اعظم مودی کے خلاف مبینہ توہین آمیز ٹک ٹاک ویڈیو، راجوری میں باپ بیٹے کے خلاف مقدمہ درج

وزیر اعظم مودی کے خلاف مبینہ توہین آمیز ٹک ٹاک ویڈیو، راجوری میں باپ بیٹے کے خلاف مقدمہ درج

by امت ڈیسک
25/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(راجوری) ضلع راجوری میں پولیس نے بی جے پی پارٹی کارکنان کی طرف سے شکایت موصول ہونے کے بعد باپ بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ بی جے پی کارکنان کے مطابق دونوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک پر وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف توہین آمیز ویڈیو اپلوڈ کی ہے۔ پولیس نے شکایات کو نوٹس میں لیتے ہوئے چنگس علاقے سے تعلق رکھنے والے باپ بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ باپ بیٹے نے فیس بک پر پی ایم مودی کا ایک ٹک ٹاک ویڈیو اپ لوڈ کیا  تھا جو بی جے پی کے حامیوں کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف توہین امیز ہے۔ اس سلسلے میں پولیس تھانہ چنگس نے ایف آئی آر زیر سیکشن 500/505 /506/124Aکے تحت مقدمہ درج کرکے شوکت علی ولد سلام دین ساکن دیریاں کو حراست میں لے لیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سخت ترین سیکورٹی بندوبست کے بیچ سرینگر میں گرینیڈ حملہ

Next Post

جموں و کشمیر میں بنیادی سطح کی جمہوریت دم توڑ رہی ہے: عمر عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر کے عوام کا دکھ اور درد ناقابل بیان

جموں و کشمیر میں بنیادی سطح کی جمہوریت دم توڑ رہی ہے: عمر عبداللہ

جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے مزید 6ہزار 568 مثبت معاملات، سات مریض فوت

جموں وکشمیر میں کورونا کے مزید 6570 مثبت معاملات، 14مریض فوت

سخت حفاظتی انتظامات کے بیچ جموں و کشمیر میں یومِ جمہوریہ کی تقاریب کا اہتمام

سخت حفاظتی انتظامات کے بیچ جموں و کشمیر میں یومِ جمہوریہ کی تقاریب کا اہتمام

جموں و کشمیر امن و ترقی کی راہ پر گامزن ہے: لیفٹیننٹ گورنرمنوج سنہا

جموں و کشمیر امن و ترقی کی راہ پر گامزن ہے: لیفٹیننٹ گورنرمنوج سنہا

یوم جمہوریہ تقریبات: کشمیر میں انٹرنیٹ خدمات اس بار بھی معطل رہیں

یوم جمہوریہ تقریبات: کشمیر میں انٹرنیٹ خدمات اس بار بھی معطل رہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »